باڈی بلڈر بھارتی خاتون کی شادی کی تصاویر وائرل؛ سب دنگ رہ گئے

بھارت میں ایک باڈی بلڈر خاتون نے شادی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو سب دنگ رہ گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک کی یہ خاتون چترا پروشوتم ہیں جنھیں باڈی بلڈنگ کا جنون ہے اور اس جنون کی تکمیل کے لیے انھوں نے غیروں کے طعنے اور اپنوں کی ناراضگی بھی مول لی تھی۔

گھر والے پریشان تھے کہ چترا کی شادی کیسے ہوگی اور کون ان کی باڈی بلڈر بیٹی کو بیاہ کر لے جائے گا تاہم والدین کے یہ خدشات بھی غط ثابت ہوئے۔

https://www.instagram.com/p/DGlD8KCzv7q/?utm_source=ig_web_button_share_sheet&igsh=ZDNlZDc0MzIxNw==

Check Also

کرپٹو ایکسچینج بائنانس پر تاریخی سائبر حملہ،ہیکرز نے اربوں ڈالر کی کرنسی چرا لی

لندن: دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج کمپنی بائنانس پر تاریخ کا سب سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *