کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر کی چھت پر پانی کے ٹینک سے دو ماہ کی بچی کی لاش ملی، مقتولہ دو بھائیوں میں چھوٹی تھی۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر 7/B جامع مسجد حسنین کے قریب مکان نمبر L /31 کی چھت پر پانی کی ٹینکی سے 2 ماہ کی بچی کی لاش ملی، جسے ایدھی ایمبولینس کے …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: صدر کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے صدر میں واقع کریم سینٹر میں کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایک فائر ٹینڈر موقع پر روانہ کیا گیا، جس کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ کپڑے کی دکان میں لگی تھی، تاہم واقعے میں کوئی …
Read More »کراچی: ڈاکوؤں کی گھر میں فائرنگ، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 15 سال کے روشن کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے والد روئیداد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 ڈاکو واردات کے لیے گھر میں داخل ہوئے جن میں سے 2 مسلح …
Read More »مدینہ سے کراچی کے لیے سستی ایئرلائن کی پروازوں کا آغاز
سعودی عرب کی کم لاگت فضائی کمپنی فلائی آڈیل نے مدینہ منورہ اور کراچی کے درمیان اپنی نئی پروازوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں دو پروازیں چلائی جائیں گی۔ نئی سروس کا آغاز اتوار کو ہوا اور مدینہ سے آنے والی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔ نئی پروازوں کے لیے …
Read More »کراچی: جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب، 24 گھنٹے نگرانی شروع
کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے جناح ٹرمینل کے رن ویز ایریا میں جدید سرویلنس سسٹم نصب کر دیا ہے، جس کے ذریعے رن ویز اور اطراف کی 24 گھنٹے موثر نگرانی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ جدید کیمروں کی مدد سے طیاروں کی پارکنگ اور نقل و حرکت کو بھی مانیٹر کیا جا سکے گا، جبکہ نئے کیمرے …
Read More »کراچی: مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن میں کپڑے کے گودام میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ دو فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Read More »کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا،مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی
کراچی میں کورنگی کے علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا, مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 6 میں بجری سے لدے ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حمزہ ولد فاروق نامی بچہ جاں بحق ہوگیا۔ مشتعل افراد نے حادثے میں ملوث ڈمپر کو آگ لگا دی اور ایک …
Read More »وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا قافلے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے،کارکنان سے پُرجوش خطاب
کراچی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی قافلے کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں انہوں نے کارکنان سے پُرجوش خطاب کیا۔ ٹول پلازہ پر استقبال کرنے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے خوش آمدید کہا مگر ہمارے راستے بند کر دیے گئے، ہمیں کچے سے آنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا …
Read More »کراچی؛ صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے اہل خانہ کا احتجاج
کراچی: صومالیہ میں قزاقوں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے پاکستانیوں کے اہل خانہ نے وزارت خارجہ کے کراچی دفتر کے باہر اتوار کی شب احتجاج کیا۔مظاہرین نے اپنے پیاروں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ مغویوں کے اہل خانہ وزارت خارجہ کراچی کے دفتر کے باہر جمع ہوئے، جہاں مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم پرامن احتجاج کر رہے ہیں، …
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی ہوئی ہے، جس کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، نمائش، گرومندر، ناظم آباد اور اطراف میں بوندا باندی ہوئی ہے۔ بوندا باندی کی وجہ سے سڑکوں پر پھسلن ہو گئی، جس سے کئی علاقوں میں موٹر سائیکلیں سلپ ہو گئیں۔ شہری انتظامیہ کی …
Read More »
THE PUBLIC POST