Tag Archives: کراچی

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے ساتھ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 3000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 892 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ …

Read More »

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکو اور 1 کار لفٹر گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 ایل میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے۔ ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس اور کار لفٹروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد پولیس نے 1 کار لفٹر کو زخمی …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے 1 روپے 72 پیسے کے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے ماہ اپریل کے لیے فیول پرائس کی مد میں …

Read More »

کراچی: تاجر کو مبینہ طورپر25 لاکھ روپے بھتہ دینے کی کال موصول، مقدمہ پریڈی تھانے میں درج

الیکٹرانکس کےکاروبارسے منسلک تاجرکومبینہ طور پر 25 لاکھ روپے بھتہ دینے کی کال موصول ہوئی ہے، واقعے کامقدمہ متاثرہ تاجر کی مدعیت میں پریڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی شہرمیں بھتہ خورسرگرم ہو گئے، الیکٹرانکس کےکاروبارسے منسلک تاجر کو مبینہ طور پر بھتے کی کال موصول ہوئی ہے۔ تاجر کو بھتہ …

Read More »

کراچی میں چوری کی بڑی واردات، مسلح ملزمان 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا، لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

گلستان جوہر کے شاپنگ سینٹر میں 4 سنارکی دکانوں میں واردات کے دوران نامعلوم مسلح ملزمان 3کروڑروپے سے زائد مالیت کا سونا اورلاکھوں نقدی لوٹ کرفرارہوگئے،واردات کامقدمہ شارع فیصل تھانے میں نامعلوم مسلح ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل تھانے کےعلاقےگلستان جوہربلاک 17 میں واقعے بسیرا شاپنگ سینٹرکے اندربڑی واردات کے دوران ناملوم مسلح ملزمان …

Read More »

کراچی؛ ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سےکار سوار کی ہلاکت، مرکزی ملزم کی تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی:سی ویو پر 14 مئی کو ڈبل کیبن گاڑی کی ٹکر سے کار سوار کی ہلاکت کے معاملے پر حادثے کے مرکزی ملزم کی تفصیلات پولیس نے حاصل کرلیں۔ دستاویزات کے مطابق ملزم نعمان علی کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی سے ہے۔ ملزم کی گاڑی سے محکمہ ایکسائز بلوچستان کے دستاوزیر برآمد ہوئی۔ ملزم کا کراچی سے بلوچستان ٹرانسپورٹ کا …

Read More »

کراچی: اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملاں گروہ کے 5 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز نے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ’ملاں گروہ‘ کے سرغنہ سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان لیاقت آباد، ناظم آباد اور سرجانی ٹاؤن میں وارداتیں کرتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے 2 پستول، گولیاں اور چھینی گئی موٹر سائیکل …

Read More »

عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 2 روزہ وقفے کے بعد آج فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے سے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی …

Read More »

کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے

شہرِ قائد کے لیے ایک اور اہم بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان کی بلند ترین عمارت ’’برجِ قائد‘‘کی تعمیر کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ معاہدہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان طے پایا ہے، جس کے تحت 82 منزلہ منصوبے پر کام شروع کیا جائے گا۔ …

Read More »

کم عمر بچی کو ہراساں کرنے کی کوششمشتعل شہریوں کا ملزم کو زندہ جلانے کی کوشش

کراچی:شہر قائد کے علاقے لیاری کلری میں کم عمر بچی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کے بعد علاقہ میدانِ جنگ بن گیا مشتعل شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے آگ لگانے کی کوشش کی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق واقعے کے فوری بعد بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوگئے اور ملزم کو …

Read More »