کراچی(پبلک پوسٹ)اسٹیل مل موڑ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار واٹر ٹینکر ڈرائیور سے بے قابو پانے کے بعد سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں پر چڑھ گیا، حادثے میں واٹر ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا جبکہ تین گاڑیاں مکمل تباہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح اسٹیل ٹاؤن تھانے کےعلاقے اسٹیل مل موڑ کے قریب قومی شاہراہ پر …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی
کراچی(پبلک پوسٹ)ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں دھماکے کے بعد زمین بوس عمارت کے ملبے سے مزید دو لاشیں نکال لی گئیں۔ ایک زخمی سول اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ 32 زخمی سول اور جناح اسپتال میں زیر علاج …
Read More »کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پرمنفی پروپیگنڈا کیا گیا: مرتضیٰ وہاب
کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی ہے، بارشوں کے بعد کی صورتِ حال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بارش 3 روز تک جاری رہی، اس کا اگلا اسپیل آنے والا ہے، پہلے روز 235 ملی میٹر بارش …
Read More »کراچی میں حالیہ مون سون اسپیل کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں حالیہ مون سون اسپیل کے دوران ہونے والی مجموعی بارشوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 235 ملی میٹر (9 انچ سے زائد) ریکارڈ ہوئی، جس میں 20 اگست کو ریکارڈ کی گئی بارش 178 ملی میٹر تھی۔ گلشن حدید کے بعد …
Read More »کراچی؛ بارش میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق چھوٹا بھائی تیسری، بڑا سیکنڈ ایئر کا طالبعلم تھا
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر میں موسلادھاربارش کے دوران شاہ فیصل کالونی میں کرنٹ لگنے سے دو سگے بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر ان کے گھر پر قیامت ٹوٹ پڑی، چھوٹا بھائی تیسری اور بڑا بھائی سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھا، اہلخانہ نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو شہر میں ہونے والی …
Read More »کراچی میں اربن فلڈنگ؛ جدید مشینری غائب، بارش کا پانی جھاڑو پوچے سے نکالا جانے لگا
کراچی: کراچی میں حالیہ طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کے دوران شہری حکومت کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے۔ شہر میں ہلکی و تیز بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے تیسرے روز بھی جاری رہا۔ اس دوران شہر کے بیشتر مقامات پانی میں ڈوبے نظر آئے جب کہ کئی جگہوں پر سڑکوں پر گہرے گڑھے اور ٹوٹ پھوٹ …
Read More »کراچی: پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکا، 27 افراد زخمی
راچی کے علاقے صدر میں ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں زور دار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ایم اے جناح روڈ کے قریب پٹاخوں کے گودام میں آتشزدگی سے ایک رکشہ بھی متاثر ہوا، دھویں کے بادل دور سے بھی نظر آ رہے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی …
Read More »کراچی: بارش کے دوران 11ہزار کی نفری لوگوں کی مدد کرتی رہی، ایڈیشنل آئی جی
کراچی(پبلک پوسٹ)ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ 11ہزار کے قریب نفری لوگوں کی مدد کرتی رہی، کافی گاڑیاں کو حادثات پیش آئے۔ شہرقائد میں صرف ایک روز کی بارش نے ہی پورے شہر کا بُرا حال کردیا ہے جگہ جگہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہیں، شہریوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا …
Read More »کراچی: سکندر بخت پانی میں پھنس گئے، گھر جانے کیلئے کشتی منگوانی پڑگئی
سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت بھی کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنس گئے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے میں موجود ہیں جہاں سڑک پر پانی جمع ہے۔ سکندر بخت کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ ’میں نے کشتی منگوائی ہے، تاکہ …
Read More »کراچی میں آج بھی موسلا دھار بارش جاری، ناقص نکاسی آب کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خطرہ
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے مختلف علاقوں میں آج بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جب کہ ناقص نکاسی آب کی وجہ سے اربن فلڈنگ کا خطرہ برقرار ہے۔ این ڈی ایم اے کے ایمرجنسیز آپریشن سینٹرنے کہا کہ اگلے 12-24 گھنٹوں میں کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، بدین، میرپورخاص، سکھر اور ملحقہ علاقوں میں انتہائی موسلادھار بارشیں متوقع ہے۔ بیان …
Read More »
THE PUBLIC POST