کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے شبِ معراج پر 17 جنوری کو بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ 17 جنوری ہفتے کے روز صوبے …
Read More »Tag Archives: کراچی
ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ
کراچی میں شہریوں کو پانی گھروں میں فراہم کرنے سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی۔ کے ایم سی حکام کے مطابق کراچی میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکم کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کردی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا …
Read More »فلم ’دھریندر‘ میں کراچی اور لیاری کے مناظر کہاں فلمائے گئے؟
بھارت کی پاکستان مخالف متنازع فلم ’دھریندر‘ میں کراچی اور لیاری کے مناظر کہاں فلمائے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بھارتی اداکار رنویر سنگھ اور اکشے کھنہ کی پاکستان مخالف فلم ’دھریندر‘ اپنی متنازع کہانی کے باعث خبروں میں ہے بلکہ اس کے فلمائے گئے مقامات بھی ناظرین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، خاص طور پر کراچی اور …
Read More »کراچی میں سردی کی حالیہ لہر میں کمی کب متوقع؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
شہر قائد میں بلوچستان کی جانب سے یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے جس کے سبب آج کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق کل سے شہر کے مجموعی درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔ بلوچستان کی شمال مشرقی سمت …
Read More »کراچی؛ بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی فیکٹری نذرآتش کرنے کی دھمکی
کراچی:کورنگی کے علاقے میں بھتہ نہ دینے کی صورت پر کمپنی سے نکالے جانے والے ملازم نے فیکٹری نذرآتش کرنے کی دھمکی دے دی۔ فیکٹری سے بھتہ طلب کرنے پر پولیس نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ عوامی کالونی پولیس نے فیکٹری کے سیکیورٹی انچارج محمد اصغر کی مدعیت میں نامزد ملزمان کے خلاف …
Read More »کراچی، شدید سردی میں سوئی گیس غائب، سپلائی کی کمی کا انکشاف
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کے دوران سوئی گیس غائب ہوگئی، 2 فیلڈز سے سپلائی کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق گیس فیلڈ سے 45 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کم ہوئی ہے، کچھ دیر میں گیس کی صورتحال معمول پر آجائے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) …
Read More »کراچی اوپن گولڈ چیمپئن میں2 اپ سیٹ ہوگئے
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن (پی ایس اے) کراچی اوپن گولڈ چیمپئن شپ میں 2 اپ سیٹ ہوگئے۔ ٹاپ سیڈ کریم گواد اور نمبر 4 سیڈ محمد الشوربگے ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں، مینز کا فائنل مصری کھلاڑیوں کے درمیان ہوگا۔ ویمنز فائنل مصر اور ملائیشیا کی کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جائے گا، یوں مصر کے 3 …
Read More »کراچی اسکواش ٹورنامنٹریفری سے نامناسب رویہ، مصری کھلاڑی کیخلاف کمیٹی تشکیل
پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن( پی ایس اے ) نے کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری سےنامناسب رویہ اپنانے والے مصری کھلاڑی کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی۔ دوران میچ بدتمیزی کرنے اور فیصلےکو تسلیم کرنے سے انکار پر عالمی نمبر15 فیرس ڈیسوکی کے خلاف پاکستانی ریفری سجاد خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کو رپورٹ کی تھی۔ ڈی اے کریک …
Read More »جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں: سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ جمہوریت اسی وقت مضبوط ہوگی جب ہم چور دروازے سے اقتدار میں نہ آئیں۔ حیدرآباد روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے تحریک انصاف کو تیسری بار مینڈیٹ دیا ہے جو پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ …
Read More »کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان،سردی کب تک جاری رہے گی؟
شہر قائد میں درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے جب کہ ماہرین نے سردی کی شدت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بدستور برقرار ہے جب کہ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت دوسرے روز بھی سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ …
Read More »
THE PUBLIC POST