کراچی کے علاقے بفرزون کے قریب شاپنگ سینٹر میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شاپنگ سینٹر میں لگنے والی آگ پر کچھ ہی دیر بعد قابو پا لیا گیا، حادثے میں کسی جانی یا بڑے مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث ایک دکان …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی ،عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہونے کا انکشاف
زیادہ گوشت کھانے سے عید کے تینوں دن اسپتالوں میں مریضوں کا رش لگا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی انچارج سول اسپتال ڈاکٹرعمران کا کہنا ہے کہ عید کے دوسرے روز 100 سے زائد مریض الٹی، پیٹ درد کی شکایات کے ساتھ سول اسپتال پہنچے جبکہ عید کے تیسرے روز معدے کے امراض میں مبتلا 100 …
Read More »کراچی میں قائداعظم کی اے آئی فوٹو والا جعلی نوٹ چل گیا؛ ویڈیو وائرل
کراچی:شہرِ قائد میں جعلی کرنسی چلانے کا ایک اور ایسا انوکھا واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے دکانداروں سمیت سوشل میڈیا صارفین کو بھی حیران کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص نے دکاندار کو 500 روپے کا ایک ایسا جعلی نوٹ تھما دیا جس …
Read More »کراچی: سائٹ بی ایریا میں فیکٹری کے اندر فائرنگ، دو افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے سائٹ بی ایریا میں واقع ایک فیکٹری کے اندر فائرنگ کے واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک فیکٹری کا چوکیدار اور دوسرا اس کا دوست تھا۔ پولیس نے بتایا …
Read More »کراچی: ٹریول ایجنسی کے دفتر میں چور نے خودکشی کرلی
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر خالد بن ولید روڈ کے قریب ایک ٹریول ایجنسی کے دفتر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مبینہ طور پر ایک چور نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ٹریول ایجنسی کے مالک نے سی سی ٹی وی کیمروں میں ایک چور کو دیکھ کر فوری طور پر مددگار 15 پر اطلاع دی تھی۔ اطلاع …
Read More »کراچی میں آلائشیں اٹھانے کا آپریشن تیسرے روز بھی جاری،90 ہزار ٹن کچرا منتقل
ہیلپ لائن 1128 کی 90 فیصد شکایات حل، سڑکوں پر چونے اور عرقِ گلاب کا اسپرے کراچی میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی آلائشیں اٹھانے اور صفائی کا خصوصی آپریشن جاری ہے۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہر بھر سے اب تک 90 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں اور کچرا اٹھا کر لینڈ …
Read More »کراچی میں آلائشیں سڑکوں پر پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد افراد گرفتار
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی مدعیت میں مقدمات درج، آلائشوں کی چیر پھاڑ پر کارروائی کراچی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانوروں کی آلائشیں سڑکوں پر پھیلانے اور چیر پھاڑ کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ نے کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر شہر کے مختلف علاقوں سے متعدد افراد …
Read More »کراچی میں عید پر بھی شہری غیر محفوظ، کرائم رپورٹر کے گھر سوا کروڑ کی ڈکیتی
لیاقت آباد میں نجی ٹی وی کے کرائم رپورٹر خرم گلزار کے گھر نقب زنی، آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی Karachi میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر بھی شہری جرائم پیشہ عناصر سے محفوظ نہ رہ سکے۔ Federal B Area کے علاقے عزیز آباد میں مسلح ڈاکو دن دیہاڑے گھر میں داخل ہوکر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر …
Read More »کراچی؛ پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا، فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
کراچی:بلدیہ ٹاؤن کے علاقے رشید آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور اس دوران اسلحہ کا استعمال کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق افراد کی شناخت سر بلند …
Read More »کراچی میں شدید گرمی سے رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا، آج بھی گرم دن متوقع
کراچی:شہر قائد میں شدید گرمی کے باعث رات کا درجہ حرارت بڑھ گیا جبکہ آج بھی گرم و مرطوب دن متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ شہر میں صبح کے وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے، اس وقت …
Read More »
THE PUBLIC POST