کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے مزار قائد کراچی پر جلسے کی اجازت مانگ لی۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شرقی کو صدر پی ٹی آئی کراچی راجا اظہر نے مزار قائد پر جلسے کےلیے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے کہا کہ 11 جنوری کو …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ،5 روز میں 300 کیسز رپورٹ
کراچی:سال نو کے ابتدائی پانچ دنوں کے دوران انڈس اسپتال کورنگی میں سگ گزیدگی کے 300 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ مینجر ریبیز پریونشن کلینک انڈس اسپتال آفتاب گوہر نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ کورنگی، لانڈھی، بلدیہ، حب چوکی اور گڈاپ ٹاؤن سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے حملوں میں تشویشناک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انہوں …
Read More »کراچی میں جاڑے کے ڈیرے،پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان
کراچی میں جاڑے کے ڈیرے ہیں، ہفتے اور اتوار کو پارہ سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے، گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 13.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں کم سے …
Read More »کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاحماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ
کراچی:وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی میں فشنگ ٹیکنالوجی میوزیم کا افتتاح اور ماہی دوست ایپ کی سافٹ لانچنگ کردی۔ میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ میں “ماہی دوست ایپ” کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیربحری امور جنید انوار چوہدری، چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد، ڈی جی میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ منصور علی وسان سمیت …
Read More »کراچی: لانڈھی میں 17 سالہ لڑکی کومل کس کی گولی سے جاں بحق ہوئی؟ رپورٹ فائنل ہوگئی
کراچی علاقے لانڈھی میں اندھی گولی لگنے سے جاں بحق ہونے والی 17 سال کی لڑکی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ فائنل کر لی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق کومل کو پولیس کی نہیں بلکہ ڈاکو کی گولی لگی، واقعہ چراغ ہوٹل نہیں بلکہ لانڈھی 6 نمبر کے قریب پیش آیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی …
Read More »قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ؛ کراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف
انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آگیا جب کہکراچی میں دہشت گردی کے خطرناک منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ کئی ہفتوں پر محیط انتہائی پیچیدہ اور پیشہ ورانہ انٹیلی جنس آپریشن کے بعد کامیابی حاصل کی گئیجب کہ پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کی انتھک کاوش کے نتیجے میں مصدقہ اطلاعات پر بروقت …
Read More »کراچی؛ سردی کی شدت میں اضافہ کب متوقع؟ نئی پیشگوئی کر دی گئی
کراچی:شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق مسلسل ٹرفس کی موجودگی کے سبب سائبیرین ہوائیں تاحال فعال نہیں ہو سکیں، سائبیرین ہوائیں فعال ہونے کے نتیجے میں ہی سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی6 روزہ مہم 5 جنوری سے شروع ہوگی
کراچی میں بچوں میں پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے کی 6 روزہ مہم کے دوران 60 لاکھ بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کے بچاو کی خوراک دی جائے گی۔ 5 سے 14 سال تک کی عمر کے بچے اور بچیوں کو خوراک دی جائے گی۔ مہم کے دوران 15 سے 18 سال تک کی عمر کی لڑکیوں کو بھی یہ …
Read More »ایک شخص کی خود کو آگ لگا کرخود سوزی کی کوشش
کراچی :سعیدآباد کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والے شخص نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے لڑکی کی بے وفائی کے باعث خودکشی کا فیصلہ کیا تھا۔ سعیدآباد کے علاقے بلدیہ مرشد اسپتال کے واش روم میں ایک شخص …
Read More »وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے کراچی کے وفد کی ملاقات، دورہ سندھ پر تبادلہ خیال
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے کراچی سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف الرحمٰن، سعید آفریدی، الیاس خلیل اور دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی و سندھ سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی شفیع جان اور سابق معاون خصوصی شفقت ایاز بھی …
Read More »
THE PUBLIC POST