پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی صورتحال دیکھ کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تعریف کی ہے۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں وہ صوبہ پنجاب کو سراہ رہی ہیں۔ مومنہ اقبال نے دوران شو کہا کہ ‘اس وقت ماشاءاللہ پنجاب کی صورتحال کافی اچھی ہے’۔ اداکارہ کی بات سُن کر …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح دھند کا راج
کراچی میں آج صبح میں دھند کا راج ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور صبح میں ہلکی دھند رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ …
Read More »کراچی، سائٹ ایریا کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بجھا دی گئی
کراچی سائٹ ایریا نورس چورنگی کے قریب پلاسٹک کا سامان بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ بجادی گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 5 فائر ٹینڈر نے حصہ لیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے وقت فیکٹری میں کوئی موجود نہیں تھا جس کے سبب کسی قسم کے جانی نقصان کا اندیشہ نہیں …
Read More »کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچی جاں بحق
کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب آئل ٹینکرکی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار بچی جاں بحق ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹینکر ڈرائیور حادثے کے بعد فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔
Read More »اہل کراچی کیلیے خوشخبری،ٹرانسپورٹ میں بہتری کیلیے نئی بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی:حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری منصوبوں، عوامی سہولت اور کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ …
Read More »کراچی: سولجر بازار عمارت گرنے کا مقدمہ درج، پلاٹ مالک گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی کے علاقے سولجر بازار رانا لیاقت کالونی میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے رہائشی عمارت گرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں سرکاری مدعیت میں سب انسپکٹر خالد محمود کی مدعیت میں درج کیا گیا، واقعے کے بعد 40 گز کے پلاٹ پر گراؤنڈ پلس تھری …
Read More »کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران کبھی کبھی تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ …
Read More »کراچی:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے طیاروں کی لینڈنگ کیلئے تیار
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔ اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا …
Read More »ملیر میں نجی انٹر نیٹ آفس کے اندر جنریٹر کا دھواں بھرنے سے نوجوان جاں بحق
کراچی:ملیر فلک ناز ٹاور میں قائم نجی انٹر نیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ایئر پورٹ تھانے کے علاقے ملیر فلک ناز ٹاور نجی انٹرنیٹ آفس میں جنریٹر کا دھواں بھرنے کے باعث ایک نوجوان دم گُھٹنے سے جاں بحق ہو گیا جس کی لاش قانونی …
Read More »سندھ بھر میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
کراچی: سندھ میں رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک ہوں گے جب کہ جمعہ کو سنگل شفٹ والے اسکولوں کے اوقات کار …
Read More »
THE PUBLIC POST