کراچی میں شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور تیز بارش کی وجہ سے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت دی گئی ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت شہر میں بہت تیز بارش ہو رہی ہے۔ میئر نے شہریوں سے گزارش کی …
Read More »Tag Archives: کراچی
سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
کراچی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر حملے شدید کرنے کی دھمکی کے باعث سٹاک مارکیٹ دن بھر اتار چڑھاؤ کا شکار رہی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز میں سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 348 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 49 ہزار 291 کی سطح پرپہنچ گیا تھا۔ ٹریڈنگ کے …
Read More »کراچی کے مخلتف علاقوں میں پھوار اور ہلکی بارش، موسم خوش گوار
بلوچستان کے راستے داخل ہونے والے مغربی موسمی نظام کے زیرِ اثر کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں، جن میں ڈی ایچ اے، کورنگی، دہلی کالونی، کلفٹن، محمود آباد اور پی آئی ڈی سی شامل ہیں، میں ہلکی سے درمیانی شدت کی …
Read More »کراچی، پی ٹی آئی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،24 کارکن گرفتار، تقریباً 150 افراد پر مقدمہ درج
کراچی:شہر قائد کے علاقے آرٹلری میدان میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 24 کارکنوں کو گرفتار کر لیا جبکہ 100 سے 150 نامعلوم افراد کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ نمبر 56/2026 سرکاری مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں دفعات 147، 149، 186 اور 188 شامل …
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ،صارفین پریشان
کراچی کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے۔ صبح کے اوقات میں شہر کے مختلف علاقوں سے گیس لوڈشیڈنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ان علاقوں میں ملیر، کھوکھراپار، لانڈھی، اورنگی ٹاؤن، نارتھ کراچی، نیو کراچی، گلشن اقبال، گارڈن، لیاقت آباد اور ناظم آباد شامل ہیں۔ دیگر علاقوں میں فیڈرل …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ سندھ حکومت نے سبسڈی کی تفصیلات جاری کردیں
کراچی:سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد سبسڈی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدرت 1.72 ارب روپے کے ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام پر عملدرآمد کےلیے اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا شرجیل انعام میمن، مکیش کمار چاولہ، محمد بخش خان مہر، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف اور متعلقہ …
Read More »سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج کی قیمت
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج استحکام دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونا 4676 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی بھی 73.10 ڈالر کی قیمت پر برقرار رہی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں …
Read More »کراچی: نجی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں نجی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے۔ نجی بس مالکان نے مسافر بسوں کے کرایوں میں 30 سے 40 روپے اضافہ کردیا ہے تاہم سرکاری بسوں کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ دریں اثناء پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ …
Read More »کراچی میں جج کے چیمبر سے دھمکی آمیر لفافہ برآمد
کراچی:اپیلٹ کاؤنسل لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و جج سہیل جبار ملک کے چیمبر سے ایک دھمکی آمیز لفافہ برآمد ہوا ہے۔ لفافے کے اندر ایک پرچی بھی ملی جس پر لکھا تھا “جج تیرا تحفہ” اور ساتھ میں ایک نائن ایم ایم کی گولی بھی موجود تھی۔ نامعلوم افراد کی جانب سے جج کو جان سے مارنے کی دھمکی دی …
Read More »کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند دنوں میں دوبارہ بارش ہو سکتی ہے۔ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کل (5 اپریل کو) ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے جو 6 اپریل کو سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہو گا۔ محکمۂ …
Read More »
THE PUBLIC POST