متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق نے کراچی میں شدید گرمی کی لہر کے دوران کارکنوں کے تحفظ کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ کراچی میں گرمی بڑھنے پر اماراتی قونصل جنرل نے کارکنان کے لیے خصوصی اقدامات کیے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دوپہر ساڑھے 12 بجے سے سہ پہر 3 …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: ایمپریس مارکیٹ کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کر دیا گیا
کراچی کے علاقے صدر میں قائم تاریخی عمارت ایمپریس مارکیٹ کی بحالی اور تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کر دیا گیا۔ مارکیٹ کے اندرونی حصوں کی مرمت اور خوبصورتی کے کام بھی مکمل ہوگیا۔ 250 گاڑیوں اور 500 موٹر سائیکلوں کی پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا …
Read More »کراچی سے محبت پیپلز پارٹی والوں سے زیادہ کوئی نہیں کرسکتا، مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی سے محبت پیپلز پارٹی والوں سے زیادہ کوئی نہیں کرسکتا، ہمارے وسائل بہت کم ہیں، پھر بھی پوری توانائی لگا رہے ہیں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر میں بڑے منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، ملیر میں عظیم پورہ پل …
Read More »گلگت بلتستان میں حکومت سازی کا اختیار بلاول بھٹو کو سونپ دیا گیا
کراچی: گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر نیر حسین بخاری نے کی۔ اجلاس میں حالیہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، پارلیمانی پارٹی نے اس جانب سے اطمینان کا اظہار کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات …
Read More »سندھ حکومت کا بجٹ آئندہ ہفتے پیش کیے جانے کا امکان
کراچی: سندھ حکومت مالی سال 2026-27 کے لیے آمدن و اخراجات کا میزانیہ آئندہ ہفتے سندھ اسمبلی میں پیش کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بجٹ پیش کرنے کے لیے 16 اور 17 جون کی تاریخیں زیر غور ہیں۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط اور نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد کے باعث بجٹ …
Read More »کراچی: سرجانی میں ایک اور مصباحشوہر کے ہاتھوں قتل
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ایک اور مصباح شوہر کے ہاتھوں قتل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ کرسچن قبرستان کے قریب سرجانی ٹاؤن سیکٹر 51 میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 22 سالہ مصباح موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعے …
Read More »یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کرنےکیلئے رضامندی ظاہرکردی
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے ساتھ مل کر کام کرنےکے لیے رضامندی ظاہرکردی۔ سابق کپتان یونس خان نے کراچی میں بلدیہ ٹاؤن سٹیڈیم کا دورہ کیا، اس موقع پر یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ مل کر کام کرنےکے لیے رضامندی ظاہر کردی۔ یونس خان …
Read More »ڈرگز کے استعمال کا آغاز اسموکنگ سے ہی ہوتا ہے: ڈی آئی جی کراچی ساؤتھ
ڈی آئی جی ضلع جنوبی کراچی اسد رضا نے کہا ہے کہ ڈرگز کے استعمال کا آغاز اسموکنگ سے ہی ہوتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انسدادِ منشیات پالیسی کے 5 اہم جزو ہیں اور یقینی بنا رہے ہیں کہ تمام تعلیمی اداروں میں سگریٹس، ویپس اور دیگر منشیات پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے۔ …
Read More »کراچی میں دو الگ پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ساتھ ہونے والے دو الگ الگ مبینہ مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب صائمہ اپارٹمنٹ کے نزدیک پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس …
Read More »کراچی میں شدید گرمی،ماہرین نے شہریوں کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا؟
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی بڑھتے ہی مختلف قسم کے انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ طبی ماہرین نے کراچی کے شہریوں کو گرمی کے موسم میں باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے معدے کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ طبی …
Read More »
THE PUBLIC POST