کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج استحکام دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونا 4676 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی بھی 73.10 ڈالر کی قیمت پر برقرار رہی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: نجی بس مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کراچی میں نجی بس مالکان نے کرائے بڑھا دیے۔ نجی بس مالکان نے مسافر بسوں کے کرایوں میں 30 سے 40 روپے اضافہ کردیا ہے تاہم سرکاری بسوں کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ دریں اثناء پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کوئٹہ میں بھی پبلک ٹرانسپورٹ …
Read More »کراچی میں جج کے چیمبر سے دھمکی آمیر لفافہ برآمد
کراچی:اپیلٹ کاؤنسل لوکل گورنمنٹ کے چیئرمین و جج سہیل جبار ملک کے چیمبر سے ایک دھمکی آمیز لفافہ برآمد ہوا ہے۔ لفافے کے اندر ایک پرچی بھی ملی جس پر لکھا تھا “جج تیرا تحفہ” اور ساتھ میں ایک نائن ایم ایم کی گولی بھی موجود تھی۔ نامعلوم افراد کی جانب سے جج کو جان سے مارنے کی دھمکی دی …
Read More »کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں دوبارہ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند دنوں میں دوبارہ بارش ہو سکتی ہے۔ مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ کل (5 اپریل کو) ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے جو 6 اپریل کو سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہو گا۔ محکمۂ …
Read More »کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی:شہر قائد میں مزید بارش سے متعلق محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارشوں کا سبب بننے والا مغربی سسٹم اب شمال کی جانب منتقل ہو گیا۔ کراچی میں اب گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا کوئی امکان نہیں تاہم رات کے اوقات میں کہیں پھوار اور بوندا باندی ہو …
Read More »کراچی میں بارش کا 41 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کراچی میں اپریل کے مہینے میں 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 38.6 ملی میٹر بارش ہوئی جس کے سبب ماضی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ واضح رہے کہ 1985 میں کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 37.0 ملی میٹر بارش ہوئی تھی۔ ریکارڈ توڑ بارش کے باعث کراچی …
Read More »کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش،مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ، شہری پھنس گئے
کراچی:ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالی باری سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم کئی مقامات پر اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے سے شہری پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں یخ …
Read More »کراچی بندرگاہ پر پرانے کنٹینرز کےخاتمے کیلئے 30 روزہ مہلت
کراچی بندرگاہ پر پرانے کنٹینرز کے خاتمے کے لیے 30 روز کی مہلت دے دی گئی۔ وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیرِ صدارت کراچی بندرگاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ بحری امور نے پرانے اور غیر استعمال شدہ کنٹینرز کو ہٹانے کے لیے 30 روز کی مہلت دے دی۔ …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی
کراچی:ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت تیز بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے کالی گھٹائیں چھا گئیں اور بادل جم کے برسے، جس کے سبب صبح دفاتر …
Read More »کراچی: شارع فیصل پر ایف ٹی سی کی عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی کی مرکزی شاہراہ، شارع فیصل پر واقع ایف ٹی سی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
Read More »
THE PUBLIC POST