کراچی (شوبز رپورٹر) کراچی تھیٹر کے معروف پروڈیوسر سید ذاکر حسین نیا کامیڈی کھیل “کس کی بیوی کس کا شوہر ” آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں 9 اگست کو پیش کرینگے میں پیش کیا جائے گا اس حوالے سے ذاکر حسین نے تیاریاں شروع کردی ہیں مذکورہ کھیل کے ہدایتکار یونس میمن ہیں معاون پروڈیوسر رزاق ملک ہیں جبکہ …
Read More »Tag Archives: کراچی
فنی صلاحیتوں سے مالا مال سویرا شاہ کراچی تھیٹر پر ایک خوبصورت اضافہ
کراچی (شوبز رپورٹر) کراچی تھیٹر کی دنیا میں مختصر عرصے میں ہی اپنی منفرد اداکاری اور جاندار کردارنگاری سے شناخت بنانے والی باصلاحیت اداکارہ سویرا شاہ تیزی سے مقبولیت کی سیڑھیاں طے کر رہی ہیں اپنی فطری اداکاری، جاندار مکالموں اور شاندار رقص کی بدولت وہ ناظرین کے دلوں میں گھر کر چکی ہیں- سویرا شاہ اردو، سرائیکی اور پنجابی …
Read More »کراچی، چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا
کراچی: کراچی ٹریفک پولیس نے آج بروز منگل 4 اگست کو نشتر پارک سے چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کے لیے خصوصی ٹریفک پلان کو حتمی شکل دیدیتے ہوئے روٹ میپ بھی جاری کر دیا۔ترجمان ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر مرکزی جلوس آج بروز 4 …
Read More »کراچی، شاہراہ نور جہاں پر پولیس مقابلہ، 2 زخمی ڈاکو گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود میں پولیس اور موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان کے درمیان مبینہ مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مطابق یہ کارروائی نارتھ ناظم آباد کے علاقے کٹی پہاڑی بلاک آر کے مرکزی روڈ پر کی گئی …
Read More »کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ ڈراموں میں استعمال ہورہی ہے، عظمیٰ بخاری کا پیپلز پارٹی پر ایک اور طنز
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی اور ٹرانسپورٹ کی مشہوری تو اب ڈراموں میں تفریح کے لئے استعمال ہورہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب ایکس پر نجی ٹی وی کے ڈرامے کا ایک سین شیئر کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بھائی ماننا …
Read More »کراچی میں بارش سے متعلق محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
کراچی: کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران مطلع زیادہ تر ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی یا پھوار ہو سکتی ہے، ہواؤں کی سمت سمندر کے جنوب مغربی سمت سے رہے گی۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے …
Read More »گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا 8اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان
کراچی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے 8 اگست سے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک شہزاد اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان بھر کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنز متفقہ طور پر مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھیں گی۔ انہوں نے وزیر پیٹرولیم پرویز علی ملک سے استعفیٰ کا بھی …
Read More »کراچی: میر رضا علی قتل کیس میں نئے انکشافات، مزید فوٹیجز سامنے آگئیں
کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے نوجوان کی لاش ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نوجوان میر رضا علی خان کی ہلاکت سے قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں میر رضا کو رات 10بج کر 43 منٹ پر دراز سے اسلحہ نکالتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سی سی ٹی …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع
کراچی کے علاقوں سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار اور اطراف میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ نجی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ کراچی کے شمال مشرقی حصوں پر بادل بننے کا عمل شروع ہو چکا ہے، اگلے 3 سے 4 گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے نجی موسمیاتی ادارے نے کہا ہے کہ شہر کے شمالی …
Read More »ہسپتال بنانے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے،وفاق اپنی ڈسپنسریاں اپ گریڈ کر سکتا ہے: مصطفیٰ کمال
کراچی: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کے بعد ہسپتال بنانے اور چلانے کا اختیار اور وسائل صوبوں کو منتقل ہو چکے ہیں، اس لیے وفاقی وزیر کی حیثیت سے ان کے پاس سندھ یا کراچی میں نئے ہسپتال بنانے کا اختیار نہیں۔ کراچی میں وفاقی ڈسپنسری کو جدید ہسپتال میں تبدیل کرنے کے …
Read More »
THE PUBLIC POST