کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے، بورڈ کی جانب سے اب تک امتحانی مراکز میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔ امتحانات میں شریک طلباء کے والدین نے شکوہ کیا ہے کہ امتحانات سے ایک روز قبل ایڈمٹ کارڈ پر درج امتحانی مراکز تبدیل کردیے گئے ہیں۔ طلبہ اور والدین غیر یقینی صورتِ حال کے باعث پریشانی …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی؛ گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے مسجد کی دہلیز پر نمازی قتل
کراچی:نارتھ کراچی سیکٹر فائیو سی ون میں گھات لگائے ملزمان کی فائرنگ سے مسجد کی دہلیر پر ایک نمازی جاں بحق ہوگیا، مقتول کی 6 ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر 5 سی ون فاروق اعظم مسجد کی دہلیز پر جمعہ کی الصبح نماز فجر کے وقت گھات لگائے بیٹھے …
Read More »کراچی: 2 دن میں ایل پی جی کی قیمت میں 40 روپے کلو کمی
کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی کراچی میں دو دن کے دوران ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 40 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ایل پی جی ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی سپلائی میں بہتری آنے کی وجہ سے قیمتوں میں کمی واقع …
Read More »کراچی، جنگ بندی کے باوجود لبنان پراسرائیلی حملوں کے خلاف نمائش چورنگی پر احتجاجی جلسہ
کراچی:شہر قائد کے علاقے نمائش چورنگی پر حکومت پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر جاری حملوں کے خلاف احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔ جلسے میں مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں خطے کے تمام محاذوں بشمول لبنان میں …
Read More »سندھ میں رواں سال منکی پاکس کاتیسرا کیس رپورٹ
کراچی:کراچی سے منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سندھ میں رواں سال منکی پاکس کے کیسز کی تعداد تین ہوگئی۔ ایم ایس ڈاکٹر واحد رجپوت کے مطابق بفرزون کا رہائشی 22 سالہ مریض انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں گزشتہ روز داخل کروایا گیا تھا، انفیکشز ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کا یہ دوسرا کیس رپورٹ ہوا۔ …
Read More »کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک
کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد سپر مارکیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے طابق فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے تھے، دونوں اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کار سوار فیملی سے لوٹ مار کے بعد فرار ہو رہے تھے، کچھ …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کے لیےبجلی مہنگی؛ قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد:شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی …
Read More »ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کاپولیس ہیڈکوارٹرز ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر آفس کا دورہ کیا
ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے پولیس ہیڈکوارٹرز ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر آفس کا دورہ کیا، جہاں سیکیورٹی، پولیسنگ اقدامات اور جرائم کی روک تھام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ افسران کو مؤثر پٹرولنگ، انٹیلیجنس بیسڈ کارروائیوں اور عوامی خدمت کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی تاکہ شہریوں کو زیادہ سے زیادہ تحفظ …
Read More »ایران امریکا جنگ بندی: پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی
کراچی: ایران امریکا جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس 12 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 64 ہزار 594 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا، تاہم بڑی …
Read More »کے الیکٹرک کی کراچی والوں سے اضافی بل وصول کرنے کی تیاری
کراچی میں بجلی کے صارفین کے لیے ایک اور مالی بحث پیدا ہو گئی ہے کیونکہ ملک کی سب سے بڑی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے اینڈ آف ٹرم ایڈجسٹمنٹس کی درخواست دائر کی ہے جس کی مجموعی رقم 58 ارب 95 لاکھ 50 ہزار روپے سے زائد ہے۔ اس درخواست پر نیپرا 22 اپریل کو سماعت …
Read More »
THE PUBLIC POST