کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد کی تاریخ کے سب سے بڑے جنسی اسیکنڈل کے گرفتار ملزم شبیر احمد تنولی سے تفتیش اور انکشافات جاری ہیں۔ گرفتار ملزم شبیر احمد تنولی سے ہونے والی ابتدائی تفتیشی رپورٹ سامنے آگئی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم 2011 می ایبٹ آباد سے کراچی آیا تھا، 2016 میں ملزم قیوم آباد بی ایریا میں منتقل …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی؛ گلستان جوہر میں خونی واردات؛ گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد
کراچی(پبلک پوسٹ)گلستان جوہر کے علاقے بھٹائی آباد میں ایک گھر سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق قتل کا ہولناک واقعہ ملیر کینٹ تھانے کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے تیز دھار آلے کے وار سے خواتین کو قتل کیا۔ افسوسناک واقعے میں ایک کمسن بچی اور ایک مرد بھی زخمی ہوئے ہیں …
Read More »کراچی، برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کینال متاثر، گیس لائن بھی بیٹھ گئی
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں برساتی نالوں میں طغیانی سے حب ڈیم کی کینال بھی متاثر اور اوپر سے گزرنے والی گیس لائن بھی بیٹھ گئی۔ ذرائع کے مطابق ناردرن بائی پاس سے گزرنے والے آبی ریلے سے حب ڈیم کی کینال متاثر ہوئی ہے، متاثرہ حصے کی مرکت کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرانی اور …
Read More »کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے، شہر قائد میں سب سے زیادہ بارش ڈی ایچ اے فیز 7 میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے صبح 11 سے 2 بجے تک کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے، جن کے مطابق اس دوران سب سے زیادہ بارش ڈی …
Read More »کراچی: گڈاپ ٹاؤن ندی میں 3 گاڑیاں بہہنے سے 7 افراد ڈوب گئے، چار کی لاشیں برآمد
گڈاپ ٹاؤن کونکرندی میں رکشے اور 2 گاڑیاں بہہ جانے کے باعث گاڑیوں میں سوار7 افراد ڈوب کرلا پتا ہوگئے تھے،کونکر ندی میں ڈوب کرلا پتا ہونے والے ماں بیٹے سمیت 4 افراد کی لاشیں ریسکیو آپریشن کے دوران نکال لی گئیں،ڈوب کرلاپتہ ہونے والے 4 افراد کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق منگل کی شب …
Read More »کراچی کو غیر مقامی سندھ حکومت، بلدیاتینمائندوں اور سرکاری افسران نے نقصانپہنچایا ہے،خالد مقبول صدیقی
کراچی (پبلک پوسٹ)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو غیر مقامی سندھ حکومت، بلدیاتی نمائندوں اور سرکاری افسران نے نقصان پہنچایا ہے۔اپنے ایک بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کی ابتر صورتحال سندھ حکومت، بلدیاتی نمائندوں اور متعلقہ اداروں کی نااہلی کا ثبوت ہے۔ لیاری اور ملیرندی کا پانی …
Read More »کراچی: ملیرندی میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث زیر تعمیر شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ چوڑا شگاف پڑگیا
ملیرجام گوٹھ کے مقام پرملیرندی میں آنے والے سیلابی ریلے کے باعث زیر تعمیر شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ چوڑا اور کئی فٹ گہرا شگاف پڑگیا۔ رپورٹ کے مطابق میمن گوٹھ تھانے کے علاقے ملیرجام گوٹھ کے قریب ملیرندی میں آنے والا سیلابی ریلا زیرتعمیرشاہراہ بھٹو کوکاٹتا ہوا دوسری جانب نکل گیا جس کے باعث شاہراہ بھٹو میں کئی فٹ …
Read More »ڈپریشن کراچی سے دور ہونے لگا،ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
کراچی (پبلک پوسٹ )جنوب مغربی سندھ پر موجود ڈپریشن میں تبدیل ہونے والا مون سون سسٹم کراچی سے دور ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اب یہ سسٹم کراچی سے 60 کلو میٹر مغرب میں موجود ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ڈپریشن مزید مغرب میں بلوچستان کے ساحل کی طرف جائے گا اور چند گھنٹوں میں اس کے …
Read More »کراچی میں بارش جاری، تھڈو ڈیم اوورفلو، ندیاں بپھر گئیں، موٹر وے اور تعلیمی ادارے بند، فوج طلب
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں شدید بارشوں کے باعث تھڈو ڈیم اوور فلو کر گیا، جس کے بعد سیلابی پانی کا طاقتور ریلا ایم 9 موٹروے تک پہنچ گیا۔ سپر ہائی وے پر واقع الحبیب ریسٹورینٹ کے اطراف سڑک زیر آب آ گئی ہے، جس کی وجہ سے کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے کراچی دونوں اطراف کی ٹریفک مکمل طور …
Read More »کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ
کراچی: مون سون سسٹم کے تحت شہر قائد میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے سبب اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق ڈیپ ڈپریشن کا مرکز اس وقت سندھ کے ضلع تھرپارکر میں موجود ہے اور آئندہ 18 سے 24 گھنٹوں کے دوران تھوڑا کمزور ہوکر …
Read More »
THE PUBLIC POST