کراچی میں شارع فیصل میٹرو پول ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ڈاکٹر کے قتل کا واقعہ پیش آیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر سارنگ رکشے میں اہلیہ کے ساتھ جا رہے تھے۔ ایک کار میں ملزمان ڈاکٹر کا پیچھا کر رہے تھے۔ مقتول ڈاکٹر گلستان جوہر چورنگی پر نجی اسپتال سے وابستہ تھے۔ دوسری …
Read More »Tag Archives: کراچی
شہر قائد میں ٹریفک سگنلز کو بین الاقوامی طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
کراچی: شہر قائد میں ٹریفک سگنلز کو بین الاقوامی طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی شاہراہوں پر سمارٹ ٹریفک سگنلز نصب کئے جائیں گے، میونسپل کمشنر سمارٹ سگنلز کی خریداری کا مرحلہ جلد شروع کریں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں ریڈ زون …
Read More »سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی:کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 49ڈالر کی کمی سے 4ہزار 788ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 4900روپے کی کمی سے 5لاکھ 01ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام …
Read More »کراچی میں موسم گرم رہنے کا امکان،بارش کہاں ہوگی؟
کراچی:شہر قائد میں آئندہ تین روز کے دوران موسم نسبتاً گرم رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم وخشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع جامشورو …
Read More »کراچی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ
کراچی اور مضافاتی علاقوں میں ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر سے 24 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع تھا۔ حکام کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیرِ زمین ریکارڈ کی گئی۔
Read More »کراچی: معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سےپولیس اہلکار شہید
کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے معمار موڑ کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی کو مشکوک سمجھ کر پولیس نے روکنے کی کوشش کی۔ ڈی ایس پی نے کہا کہ کار سواروں نے …
Read More »کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 خواتین جاں بحق
کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے دوران 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق پیپلز چورنگی کے قریب بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ماڑی پور فٹبال گراؤنڈ کے قریب ٹرک کی ٹکر سے راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔
Read More »سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد آج پھر مہنگا ہوگیا
کراچی:سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 45ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 837ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کے اضافے سے 5لاکھ 06ہزار 062روپے کی سطح …
Read More »کراچی: مین ہول میں زہریلی گیس کے باعث 3 افراد دم توڑ گئے
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مین ہول کی صفائی کے لیے اترنے والے تین افراد زہریلی گیس کے باعث دم توڑ گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر 36 بی میں مین ہول کی صفائی کے لیے تین خاکروب اترے تھے جو دیر تک واپس نہیں آئے تو علاقہ مکینوں نے فوری طور پر واقعے سے متعلق آگاہ …
Read More »سونا 3 دن وقفے کے بعد سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم
کراچی:سونا تین دن کے وقفے کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4 ہزار 792 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں …
Read More »
THE PUBLIC POST