کراچی (پبلک پوسٹ)چڑیا گھر میں مادہ ریچھ رانو کی منتقلی سے کراچی چڑیا گھر کے ناقص انتظامات کھل کر سامنے آ گئے عدالت حکم پر چڑیا گھر کا معائنہ کرنے والے مبصرین کی عبوری رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنالی گئی مبصرین میں درخواست گزار جیوڈ ایلن پریرا، جبران ناصر اور ظفیر احمد شیخ شامل تھے عدالتی احکامات پر بطور …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی پاکستان کی معیشت، تخلیق اور استقامت کی دھڑکن ہےوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
کراچی (پبلک پوسٹ )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ’دی فیوچر سمٹ: کورس کریکشن : ری ڈفائینگ دی ڈائریکشن‘ سے خطاب کراچی پاکستان کی معیشت، تخلیق اور استقامت کی دھڑکن ہے تقریب کا عنوان “کورس کریکشن: نئی سمت کا تعین” وقت کی اہم ترین ضرورت ہے دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مصنوعی ذہانت اور موسمیاتی تبدیلی عالمی …
Read More »کراچی کی ہالووین پارٹیوں سے متعلق مشی خان کے تہلکہ خیز انکشافات
اداکارہ اور اینکر مشی خان نے کراچی میں ہونے والی ہالووین پارٹیوں کے حوالے سے ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ مشی خان سماجی اور اخلاقی موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں، انھوں نے اپنے تازہ ویڈیو بیان میں ان پارٹیوں کو ’’کھلی فحاشی‘‘ قرار دیتے ہوئے …
Read More »کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر عوام کیلئے چالان نہیں انعام ہونا چاہیے، نبیل ظفر
کراچی (پبلک پوسٹ)معروف اداکار نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر چالان نہیں بلکہ انعام ہونا چاہیے، یہ عوام کا مطالبہ ہے۔ سوشل میڈیا پر ای چالان سسٹم پر تبصرہ کرتے ہوئے نبیل ظفر نے کہا کہ کراچی جیسے شہر میں اگر کوئی ٹریفک، گڑھوں اور سڑکوں کی حالت کے باوجود اپنی گاڑی کو …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، جس کی شدت 2.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی (پبلک پوسٹ )محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 2.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، جس کا مرکز ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے شمال میں 24 کلومیٹر پر تھا۔ محکمہ موسمیات کراچی نے مزید بتایا کہ زلزلہ …
Read More »کراچی گندا نہیں، لوگوں کی سوچ گندی ہے: جویریہ سعود
کراچی(پبلک پوسٹ)معروف اداکارہ جویریہ سعود نے صبا قمر کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کراچی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ صبا قمر پاکستان کی ایک بڑی اسٹار ہیں، ان کی فلموگرافی اور ٹیلنٹ کا کوئی مقابلہ نہیں۔ مداح ان کی ہر کردار کو کمال کی اداکاری سے نبھانے کی صلاحیت کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ …
Read More »کراچی میں ہوا کی رفتار میں کمی، فضائی آلودگی بڑھنے لگی
کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی میں ہوا کی رفتار میں کمی، فضائی آلودگی بڑھنے لگی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پر آگیا، ایئر کوالٹی انڈیکس شہر قائد کی فضا میں آلودہ ذرات کی تعداد 180 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ، ایئر کوالٹی انڈیکس شہری فضائی آلودگی سے بچاو کے لیے ماسک کا استعمال کریں، ماہرین طب
Read More »کراچی؛ ٹریفک اہلکار کے روکنے کے باوجود ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، شہری جاں بحق
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے ہلاکتوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ واقعے میں ٹریفک اہلکار کے روکنے کے باوجود ڈمپر نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی، جس میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ کراچی میں جدید وخود کارفیس لیس ای ٹکٹنگ نظام نافذ کیے جانے کے باوجود ہیوی ٹریفک کے …
Read More »کراچی سے متعلق بیان پر تنقید، صبا قمر نے معنی خیز ردعمل جاری کردیا
معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے کراچی سے متعلق بیان پر ہونے والی تنقید کے بعد معنی خیز ردعمل جاری کردیا۔ صبا قمر کا شمار پاکستان کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ہر قسم کے کردار کو اپنا بنالیتی اور مکمل ڈھل جاتی ہیں۔ صبا قمر اپنی منفرد اور جداگانہ سوچ جبکہ حقیقت پسندی کی وجہ سے بھی …
Read More »کراچی میں دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان،محکمہ موسمیات
کراچی (پبلک پوسٹ )محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہر میں شمال مشرقی سمت سے خشک ہوائیں چلیں گی، ہواوں کی رفتار 25 تا 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے، موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا …
Read More »
THE PUBLIC POST