کراچی میں غیر قانونی طور پر فارن کرنسی کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کی کھارادر میں کارروائی کے نتیجے میں ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم سے 37 لاکھ روپے اور 940 ملین ایرانی ریال برآمد کر لیے …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: منشیات فروش ملزمہ ملکہ گرفتار، 35 کلو چرس برآمد
کراچی ضلع شرقی کے علاقے خدا داد کالونی قبرستان کے قریب 35 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق دوران کارروائی منشیات فروش ملزمہ نرگس عرف ملکہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمہ پوش علاقوں میں منشیات سپلائی اور فروخت کرتی تھی۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ کے مزید ساتھی بھی اس نیٹ ورک میں …
Read More »کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے بھاری بل ادا کرنے والے صارفین شدید پریشان ہیں۔ صورتحال یہ …
Read More »کراچی میں شدید گرمی کے دوران غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا عذاب،شہری پریشان
کراچی میں شدید گرمی کے دوران غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ علاقے بھی لوڈشیڈنگ کی زد میں آ گئے ہیں جنہیں ماضی میں مستثنیٰ قرار …
Read More »کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی
کراچی کے مصروف ترین تجارتی علاقے ایم اے جناح روڈ پر گزشتہ آگ سے تباہ شدہ گل پلازا کے قریب واقع ایک اور مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین اور ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کا واقعہ مکی مسجد کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی عمارت کے میزنائن …
Read More »کراچی: 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں پولیو بوسٹر مہم کا آغاز
کراچی کی 89 ہائی رسک یونین کونسلز میں آج سے خصوصی پولیو بوسٹر مہم کا آغاز ہو گیا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ کے مطابق کراچی میں 12 سے 24 مئی تک خصوصی پولیو بوسٹر ڈرائیو جاری رہے گی، 10 سال تک کی عمر کے 18 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے بوسٹرز لگائے جائیں گے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا …
Read More »عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی کی قیمت مستحکم رہی
کراچی:عالمی و مقامی سطح پر سونا سستاہو گیا جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 961 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں …
Read More »کراچی: جعلی کرنسی کے دھندے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
الفلاح پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے مالیت کے جعلی کرنسی نوٹ برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے 3 ملزمان ساجد علی ولد الطاف حسین شاہانی، صدام حسین ولد محمد لقمان جتوئی اور کمیل حمزہ ولد محمد ارشد خان کو گرفتار …
Read More »کراچی؛ کاروباری تنازع پر تاجر کے والد مبینہ طور پر اغوا،سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی
کراچی میں ملیر سعود آباد کے علاقے میں کاروباری تنازع پر تاجر کے والد کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا اور واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے اور پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سعود آباد تھانے کی حدود میں پیش آیا جہاں مسلح افراد دو گاڑیوں …
Read More »حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کوکمائی کا ذریعہ بنا لیا: حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی: امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرول کو کمائی کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام پر بھاری ٹیکسوں کا بوجھ ڈالا جا رہا ہے، حکمران عالمی مارکیٹ …
Read More »
THE PUBLIC POST