Tag Archives: کراچی

کراچی؛ ڈی جی ایس بی سی اے کا تمام غیر قانونی فلورز مسمار کرنے کا حکم

کراچی: ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی عابد سلیم قریشی نے شہر بھر میں عمارتوں کے غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے تمام اضافی فلورز منہدم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایسے اقدامات کا مقصد عمارتوں سے متعلق حادثات کی روک تھام اور مستقبل میں اس نوعیت کے واقعات سے بچاؤ …

Read More »

کراچی:ملیر میمن گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق

کراچی: ملیر میمن گوٹھ میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔چھیپا حکام کے مطابق مقتول کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسکی شناخت چالیس سالہ عدنان ولد سراج کے نام سے کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق ملزم نے مقتول پر تیز …

Read More »

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں منہدم عمارت کے ملبے سےایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 11ہوگئی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی سے متصل ایڈمن سوسائٹی میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے سے نکالی گئی لاش کی شناخت 17 سالہ محمد علی ولد محمد بلال کے نام سے ہوئی ہے، …

Read More »

کراچی:گارڈن پمپنگ اسٹیشن میں پانی کے ٹینک سےتین روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی

کراچی: گارڈن لیاری ایکسپریس وے ٹول پلازہ کے قریب پمپنگ اسٹیشن میں پانی کے ٹینک سے ایک شخص کی تین روز پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔تفصیلات کے مطابق پاک کالونی کے علاقے گارڈن ٹول پلازہ لیاری ایکسپریس وے کے قریب پلاٹ میں پمپنگ اسٹیشن میں پانی کے ٹینک سے تقریباً 40 سالہ شخص کی ڈوبی ہوئی لاش ملی۔ متوفی کی …

Read More »

کراچی، مائی کلاچی روڈ پر2ٹریلرز میں تصادم، ایک شخص زخمی

کراچی: شہر قائد میں مائی کلاچی روڈ پر امریکی سفارت خانے کے قریب 2 ٹریلرز آپس میں ٹکرا گئے، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ مہربان ولد بشیر کے نام سے ہوئی، زخمی کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Read More »

کراچی ایڈمن سوسائٹی عمارت حادثہ،ملبے سے مزید لاشیں برآمد، اموات کی تعداد 7ہوگئی

کراچی: شہر قائد کے ایڈمن سوسائٹی میں چھ منزلہ عمارت گرنے کے سانحے میں ملبے سے مزید لاشیں برآمد ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے برآمد ہونے والی ایک لاش کی شناخت عابد علی کے نام سے ہوئی، ایک اور لاش کی شناخت علی حسن کے نام سے ہوئی جو ظفر …

Read More »

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا ایکشن،143 عمارتیں سیل

کراچی : سندھ میں غیر قانونی عمارتوں کی تعمیر فوری روکنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے شہر بھر میں 143 غیر قانونی عمارتیں سیل کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایڈمن سوسائٹی میں 6 منزلہ عمارت منہدم ہونے کے افسوسناک واقعے کے بعد سندھ حکومت اور ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ جس کے تحت صوبے بھر بالخصوص کراچی میں …

Read More »

کراچی؛ قائد آباد شاپنگ سینٹر میں بڑی ڈکیتی، 169 موبائل فون اور 8لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

کراچی: قائد آباد شاپنگ سینٹر میں تین مسلح ڈاکوؤں نے چوکیدار کو یرغمال بنا کر موبائل فون کی دکان سے 169 موبائل فون اور 8 لاکھ روپے نقد لوٹ لیے۔کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے واردات کی شدید مذمت کرتے ہوئے پولیس حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کے مطابق واردات …

Read More »

کراچی عمارت منہدم:ملبے میں دبے افراد کے اہل خانہ نے شارع فیصل بلاک کردی

کراچی: کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے پر اور امدادی کارروائی سے مطئمن نہ ہونے پر لاپتا افراد کے اہل خانہ نے شارع فیصل کے دونوں ٹریک بند کردیے جس کے سبب دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز کراچی ایڈمن سوسائٹی میں چھ منزلہ عمارت گرگئی، رات …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں آنے کا تاثر غلط ہے، ریفرنڈم کا کوئی فائدہ نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اگر ایسا لگتاہ ے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ میں آکر نیا بلدیاتی قانون بنا رہے ہیں تو یہ غلط ہے۔ ریفرنڈم لاحاصل رہے گا۔سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی اداروں کو مزید …

Read More »