Tag Archives: پنجاب

پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دوران دفعہ 144 نافذ

لاہور:محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ترجمان محکمہ داخلہ کے مطابق پابندیوں کا اطلاق بدھ 27 مئی سے منگل 2 جون تک ہوگا، جاری کردہ احکامات کے تحت عوامی مقامات پر قربانی کے جانوروں کے سری پائے جلانے، دریاؤں، جھیلوں، نہروں اور ڈیمز میں تیراکی اور نہانے …

Read More »

پنجاب کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق گرمی کی شدت کے پیشِ نظر تعطیلات کا شیڈول جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر کے سکول 22 مئی بروز جمعہ سے 23 اگست تک بند رہیں گے جبکہ تدریسی …

Read More »

طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں، الرٹ جاری کر دیا گیا

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق 11 مئی سے 13 مئی کے دوران مختلف اضلاع میں خطرناک موسم کا امکان ہے۔ اس دوران محکمہ موسمیات …

Read More »

پنجاب ترقی کرے، باقی صوبے نہیں تو وہ پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب ترقی کرے گا اور باقی صوبے ترقی نہیں کریں گے تو وہ صرف پنجاب کی ترقی ہے، پاکستان کی ترقی نہیں۔ وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لیے قابل تجدید توانائی (سولر بجلی)، سیف سٹیز، لیپ ٹاپ اسکیم و یوتھ بزنس و ایگری لون اسکیم کا افتتاح اور گلگت بلتستان میں …

Read More »

پنجاب میں سیوریج کا جدید نظام؛ 100 سالہ میعاد والے پائپس کی تیاری شروع

لاہور:پنجاب کو جدید سیوریج نظام کی جانب لے جانے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھا لیا گیا ہے جہاں چین سے درآمد کی گئی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے 100 سالہ میعاد رکھنے والے سیوریج پائپس کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے جدید HDPE لائننگ پائپ فیکٹری کا افتتاح کیا، جس کی تقریب میں شاہد …

Read More »

پنجاب بھر میں سرکاری آٹے کا بحران سنگین،شہری دربدر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری آٹے کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،غریب طبقہ سستے آٹے کی تلاش میں مارا مارا پھرنے لگا۔ فلور ملز مالکان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گندم کی سپلائی روکی ہوئی ہے، جس کے نتیجے …

Read More »

پنجاب میں لوکل گورنمنٹ الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی تاریخ کا اعلان

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں کی تیاری 21 مئی 2026 تک مکمل ہوگی، جبکہ ابتدائی فہرست 25 مئی کو جاری کی جائے گی۔ حلقہ بندیوں پر اعتراضات 26 مئی سے 23 جون تک جمع کرائے جا سکیں گے، اور ان …

Read More »

گوگل کا پنجاب میں طلبہ کے لیے بڑا اعلان، مریم نواز نے بھی خوشخبریاں سنا دیں

لاہور:گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور تعلیمی …

Read More »

پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرو بسیں فراہم کرنے کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں فری ٹرانسپورٹ پروگرام، الیکٹرک بسوں، ای ٹیکسی سکیم اور ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر …

Read More »

خوشخبری ! ٹریفک جرمانوں میں کمی کی تیاری ،سمری منظور

پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں کمی کرنے کی تیاری کرلی گئی۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی بھجوائی سمری منظور کر لی، جبکہ جرمانوں میں کمی کی سمری پنجاب اسمبلی اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ سمری کے مطابق موٹرسائیکل کا چالان 2 ہزار سے کم کر کے 1 ہزار روپے کر …

Read More »