لاہور: سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو اللہ نے عظیم عزت سے نوازا ہے۔ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت نے تباہ کن جنگ کو روک دیا، تاہم اس قیادت نے لاکھوں معصوم جانوں کو محفوظ بنایا اور دنیا کو تباہی کے دہانے سے واپس …
Read More »Tag Archives: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعادہ
وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif نے جاری حملوں کے تناظر میں Saudi Arabia کے ساتھ پاکستان کی غیر متزلزل یکجہتی اور مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم اور سعودی ولی عہد Mohammed bin Salman کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں وزیرِ اعظم نے آج سعودی عرب میں الجبیل آئل فسیلیٹی پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی۔ …
Read More »خیرپور میں منکی پاکس کی وباء، وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم Shehbaz Sharif نے Khairpur میں Monkeypox کے ممکنہ پھیلاؤ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ حکام کے مطابق، اس صورتحال کی وفاقی سطح پر تحقیقات جاری ہیں جبکہ National Institute of Health Pakistan کے ماہرین پر مشتمل ٹیم Islamabad سے خیرپور روانہ ہو چکی ہے۔ قومی ادارہ صحت نے صوبوں کی جانب سے …
Read More »تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجودپاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی رسد میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان میں توانائی کا بحران پیدا نہیں ہوا۔ مستقبل کی ضروریات کے پیش نظر بجلی کی فراہمی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی اور حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی …
Read More »معاشی ٹیم کی ٹیکس تجاویز مسترد،منی بجٹ نہیں آئے گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے معاشی ٹیم کی ٹیکس تجاویز مسترد کردیں اور واضح کیا کہ منی بجٹ آئے گا نہ سالانہ بجٹ قبل از وقت پیش ہوگا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کے لیے معاشی ٹیم نے ٹیکس تجاویز پیش کیں جنہیں وزیراعظم نے مسترد کر دیا اور کہا کہ فی الحال کوئی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول کی قیمت میںفی لیٹر 80 روپے کمی کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 80 روپے لیوی کی مد میں کمی کا اعلان کر دیا اور پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 378 روپے مقرر کردی جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ خلیج میں جنگ کے باعث پورے خطے میں تیل کی قیمتیں آسمانوں …
Read More »حکومت کا ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا اعلان
وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول پلازہ فیس میں ہونے والا سہہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو نوٹیفکیشن واپس لینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورت حال میں شہریوں پرمزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے ٹول …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ کراچی متوقع، اہم ملاقاتیں شیڈول
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے گورنر کی تقرری کے بعد وزیراعظم کا یہ پہلا دورہ کراچی ہوگا، یہ دورہ حالیہ سیاسی پیش رفت کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے، جس کے دوران وہ شہر کی سیاسی اور سماجی شخصیات سے …
Read More »امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کا بیان اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا بیان امریکی صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بغیر کسی کیپشن کے شیئر کیا ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان جاری بحران کے خاتمے کےلیے بامقصد مذاکرات …
Read More »وزیراعظم نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس پابندی کا اطلاق فی الفور ہو گا، سرکاری گاڑی میں ہائی اوکٹین ڈلوانا ناگزیر ہے تو استعمال کرنے والا اپنی جیب سے ڈلوا سکتا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ سرکاری خرچ …
Read More »
THE PUBLIC POST