اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ججز کی تعیناتی سے متعلق سمری کی منظوری نا ہونے کے تنازع پر وزیر اعظم اور صدر کو سیکرٹریز کے ذریعے کل کے لیے نوٹس جاری کر دیے۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمری منظوری نا ہونے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کیے گئے۔ عدالت نے وزارت قانون کو بھی …
Read More »Tag Archives: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا
اسلام آ باد: وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ذرائع کے مطا بق وزیراعظم کابینہ اجلاس میں سعودی عرب کے دورے پر گفتگو کریں گے۔ کابینہ میں پاکستان،سعودی عرب، ترکیہ دفاعی معاہدے کی تفصیلات پیش کی جائیں گی اور کابینہ کو اعتماد میں لیا جا ئے گا۔
Read More »وزیراعظم اعتماد کا ووٹکھو بیٹھے،سسٹم لپیٹ لیں اور نئے الیکشن کی طرف جایا جائے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، یہ سسٹم لپیٹ لیں اور الیکشن کی طرف جایا جائے۔اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکہ پر صحافیوں سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں نیشنل حکومت کی اشد ضرورت ہے، الیکشن کی طرف جایا جائے یہ سسٹم لپیٹ لیں …
Read More »متاثرین مجرم نہیں مظلوم ہیں،وزیراعظم کی انسانی اسمگلرز کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرین مجرم نہیں بلکہ مظلوم ہیں۔انسانی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف دن اس تجدید عہد کےساتھ منایا جا رہا …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات بارےوزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن وقت کی اہم …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور سٹار جنرل ترقی،کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر
اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا گیا، وہ چیف آف جنرل سٹاف کے طور پر ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔ وزیراعظم …
Read More »رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے، بلاول بھٹوزرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ رائیونڈ کا ایک شہری اب آزاد کشمیر کا وزیراعظم بننا چاہتا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ وزیراعظم پاکستان ہی آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب کرے۔ آزاد کشمیر کے علاقے میرپور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ایک بار پھر حق حکمرانی، مالکیت اور حق …
Read More »نواز شریف کا وزیراعظم آزاد کشمیر بننے کی خواہش کا اظہار
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آزاد جموں کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میرا دوسرا گھر ہے، میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا …
Read More »وزیراعظم برآمدات بڑھانے کے لیےفوری اقدامات کریں، پاکستان ٹیکسٹائل کونسل
اسلام آباد: پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے وزیراعظم سے برآمدات بڑھانے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) نے کہا ہے کہ مالی سال 2025-26ء میں ٹیکسٹائل برآمدات صرف 0.26 فیصد بڑھ کر 17.93 ارب ڈالر رہیں، جون 2026ء میں ٹیکسٹائل برآمدات سالانہ بنیاد پر 16.71 فیصد کم ہو گئیں، کاروباری لاگت میں اضافہ برآمدات میں …
Read More »صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پرتین سمریوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ پاکستاننیوز صدرِ مملکت نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفا منظور …
Read More »
THE PUBLIC POST