Tag Archives: شہباز شریف

وزیراعظم کی قیمتی پتھروں اور جواہرات کے لیے ’’برانڈ پاکستان‘‘ متعارف کروانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قیمتی پتھروں و جواہرات کے لیے خطے کے دوسرے ممالک کی طرح ’’برانڈ پاکستان‘‘ پر کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قیمتی پتھروں و جواہرات کے شعبے ترقی اور انکی برآمدات میں اضافے کے لیے اقدامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس اسلام آباد میں …

Read More »

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد: شہباز شریف کے رابطے پر مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد پیش کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو عمرہ کی مبارک باد کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس آنے …

Read More »

وزیراعظم نے نیشنل آئی ٹی پارک کا افتتاح کر دیا،یہ منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا: شہباز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل آئی ٹی پارک کا افتتاح کر دیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ ملک کا پہلا آئی ٹی پارک ہے جسے جدید تقاضوں کے مطابق تعمیر کیا گیا ہے اور یہ منصوبہ ملکی ترقی و خوشحالی میں اہم سنگ میل ثابت …

Read More »

وزیراعظم کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس کے بعد رات گئے مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا گیا، خیبرپختونخوا کی صورتحال خصوصاً پی ٹی آئی لانگ مارچ بارے گفتگو ہوئی۔ بتایا گیا ہے …

Read More »

وزیراعظم کی پی ٹی آئی سے لانگ مارچختم کرنے کی اپیل، مذاکرات کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے لانگ مارچ ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر چوک توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کے ساتھ بامقصد اور بامعنی مذاکرات کا …

Read More »

وزیراعظم کی پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات،ترقی کے مشترکہ مقاصد کیلئے قریبی تعاون جاری رکھنے پر سراہا

نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے پرنس رحیم آغا خان سے ملاقات کی اور ترقی کے مشترکہ مقاصد کے حصول کیلئے ان کے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کو سراہا۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے ملاقات کی، جہاں وزیراعظم نے پرنس رحیم …

Read More »

وزیراعظم کی نیو یارک میں گیٹس فاؤنڈیشن کےچیئرمین بل گیٹس سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے رواں ماہ کے اوائل میں گیٹس فاؤنڈیشن کی ٹیم کے حالیہ دورۂ پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے پولیو کے خاتمے، ماں و بچے کی صحت، غذائیت، حفاظتی ٹیکہ جات، ڈیجیٹلائزیشن اور مالیاتی شمولیت کے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ فاؤنڈیشن کے تعاون …

Read More »

شہباز شریف کا حافظ نعیم سے رابطہ، مارچ مؤخر کرنے کی درخواست، امیر جماعت اسلامی نے انکار کردیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک پہنچتے ہی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے رابطہ کرکے لانگ مارچ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کردی تاہم حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا ہے کہ اعلان کردہ حکومتی ریلیف پیکیج جماعت اسلامی کو کسی صورت قبول نہیں اور پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ ذرائع …

Read More »

وزیراعظم کا چھوٹے کاروبار کی معاونت اور عالمی منڈی تک رسائی کیلئے حکمت عملی بنانے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چھوٹے کاروبار کی مالی معاونت اور اس کی عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے جامع حکمت عملی بناے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سمیڈا کو ملک بھر میں چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں اور کاروباری افراد کی مالی معاونت، فنی استعداد بڑھانے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے لیے جامع …

Read More »

وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت میں سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف خود ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کی صدارت کریں گے، مجوزہ بورڈ تجارت کے مکمل سپلائی چین میں بہتری لانے اور سرحد پار تجارت سے متعلق تمام نان …

Read More »