کراچی:سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ فیصلے کے مطابق میٹرک کے نتائج 10 جولائی جبکہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری کر دیئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق یہ فیصلہ وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو کی …
Read More »Tag Archives: سندھ
مٹی کا طوفان ، تیز بارش،5 افراد جاں بحق،150سے زائد زخمی
سندھ کے مختلف اضلاع میں مٹی کے طوفان اور تیز بارشوں کے نتیجے میں5 افراد جاں بحق اور200سے زائد زخمی ہوگئے۔3 نوابشاہ میں مٹی کے طوفان اور تیز بارش سے تباہی مچ گئی اور 2خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 70 سے زائد افراد زخمی ہو گئے، ایم ایس یا محمد جمالی کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال میں ایمرجنسی …
Read More »سندھ کے مختلف شہروں میں مٹی کا طوفان ، تباہی مچادی
سندھ کے مختلف شہروں میں مٹی کے طوفان نے تباہی مچادی۔ تیزہواؤں سے سولرپلیٹوں، گھروں کی چھتوں کوجزوی نقصان پہنچا جبکہ آگ لگنے سے 40 سے زائد گھر خاکستر ہوگئے، سندھ میں تیز ہواؤں کے ساتھ مٹی کا طوفان آیا جس سے شدید گرمی کا زور تو ٹوٹ گیا لیکن بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ مٹی کے شدید طوفان اور …
Read More »سندھ: دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع
سندھ حکومت نے دفعہ 144 میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر میں وال چاکنگ اور عوامی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔
Read More »رواں سال سندھ میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
کراچی: صوبہ سندھ میں رواں سال کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق متاثرہ مریض کو گزشتہ شب جناح اسپتال میں داخل کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ مریض کا تعلق ٹنڈو آدم سے ہے اور اسے طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
Read More »سندھ: ابتک منکی پاکس سے 9 اموات رپورٹ
سندھ میں منکی پاکس سے اب تک 9 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں منکی پاکس کے مجموعی طور پر 122 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 25 کیسز کی لیبارٹری سے باقاعدہ تصدیق کی جا چکی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منکی پاکس …
Read More »سندھ میں رواں سال اب تک 329 بچے ایچ آئی وی سے متاثر
سندھ میں رواں سال کے دوران اب تک ایچ آئی وی کے مجموعی طور پر 894 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 329 بچے بھی شامل ہیں۔ صوبائی حکام کے مطابق متاثرہ بچوں میں 188 لڑکے اور 141 لڑکیاں شامل ہیں۔ صحت کے ماہرین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں روزانہ اوسطاً 3 سے …
Read More »سندھ حکومت کا دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت کراچی سمیت بڑے شہروں کے علاوہ دیگر شہروں دکانیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مارکیٹس، ہوٹلز، شادی ہالز کے نئے اوقات کار نافذ نافذ کر دیے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے اوقات کار …
Read More »سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی دکانیں، ڈیپارٹمنٹل اسٹورز اور مارکیٹس رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم Shehbaz Sharif کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اجلاس میں فیصلے کے مطابق بیکریاں، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز رات 10 بجے بند ہوں گے، اور ان فیصلوں کا اطلاق 7 اپریل …
Read More »سندھ رینجرز کی کارروائیکُمندان گینگ کیے سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
سندھ رینجرز نےبلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں کارروائی کرتے ہوئےڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث کُمندان گینگ سے تعلق رکھنے والےگینگ کا سرغنہ سمیت 4 ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ سندھ رینجرزنے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی میں کارروائی کرتے ہوئےڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث کُمندان گینگ سے تعلق رکھنے والےگینگ کا سرغنہ سمیت …
Read More »
THE PUBLIC POST