Tag Archives: سندھ

سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی،نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کردی، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور یہ پابندی تاحکمِ ثانی برقرار رہے گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں کوئی بھی لائسنسنگ اتھارٹی نیا اسلحہ …

Read More »

متوقع بارشوں کے پیش نظرسندھ کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے متوقع بارشوں کے پیش نظر صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ واٹر کارپوریشن سمیت تمام متعلقہ اداروں کے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ کا کہنا تھا کہ ڈی واٹرنگ پمپس، مشینری اور دیگر ضروری وسائل کو مکمل طور پر فعال رکھا جائے۔ …

Read More »

سندھ میں رینجرز کی تعیناتی میں توسیع کی قرارداد کل اسمبلی میں پیش کی جائے گی

کراچی: سندھ میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کی قرارداد کل صوبائی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق سندھ حکومت رینجرز کی تعیناتی میں ایک سال کی توسیع کی قرارداد اسمبلی میں پیش کرے گی، رینجرز کی تعیناتی میں توسیع آئین کے آرٹیکل 147 کے تحت کی جائے گی۔ سندھ اسمبلی میں رینجرز کی …

Read More »

غلط ڈیٹا شیئر کرنے پر وزیر تعلیم سندھ کاسینیئر صحافی سے معافی مانگنے کا مطالبہ

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سردار شاہ نے سینیئر صحافی کی جانب سے غلط ڈیٹا شیئر کرنے پر ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ دو روز قبل ملک کے مایہ ناز صحافی نے ایک سندھ کے محکمہ تعلیم کا غلط ڈیٹا شیئر کیا، سندھ اسمبلی میں …

Read More »

جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلئے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا، معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جاپان کے درمیان سندھ میں سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کے لیے گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق جاپان منصوبے کے لیے 2.58 ارب جاپانی ین کی گرانٹ فراہم کرے گا، جس کی مالیت تقریباً 16.4 ملین امریکی ڈالر ہے۔ منصوبے کا مقصد سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا …

Read More »

سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 41 تک پہنچ گئی

کراچی: سندھ میں منی پاکس کے ایک اور کیس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 41 پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اندورن سندھ کے 19 سالہ نوجوان میں ایم پاکس کی تشخیص ہوئی، متاثرہ مریض کو گزشتہ روز نیپا اسپتال لایا گیا۔ جسم پر دانوں کی شکایت پر متاثرہ نوجوان کے سیمپلز ٹیسٹ کے لیے بھیجے …

Read More »

لانگ مارچ کی تیاریاں؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا 5 روزہ دورے پر سندھ روانہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی 5 روزہ دورۂ سندھ پر رحیم یار خان کے لیے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وہ 27 ستمبر کی اسٹریٹ موومنٹ کے لیے سندھ میں بھرپور سیاسی و عوامی رابطہ مہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں سیاسی و مقامی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے اور اسٹریٹ موومنٹ …

Read More »

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع

کراچی: سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس اور رجسٹریشن مراعات میں 2 سال کی توسیع کردی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صاف، ماحول دوست اور پائیدار ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ کیا گیا۔ سندھ کابینہ نے غیر تجارتی الیکٹرک گاڑیوں کے لیے ٹیکس اور …

Read More »

پنجاب اور سندھ کا درآمدی گندم لینے سے انکار،وفاق کو مشکلات کا سامنا

وفاقی حکومت کی جانب سے بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے اور ملک میں گندم کے ذخائر برقرار رکھنے کیلیے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کے فیصلے کے چند روز بعد پنجاب اور سندھ نے درآمدی گندم خریدنے سے گریز شروع کردیا ہے جس کے باعث وفاقی حکومت مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق …

Read More »

سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 43 ہزار روپے مقرر،کابینہ نے منظوری دیدی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محنت کشوں کی کم از کم اجرت میں 7.5 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق نئی کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق غیر ہنر مند مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 40 …

Read More »