وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔ رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا ہے کہ پچھلے سال رقم 20 ارب …
Read More »Tag Archives: رمضان
رمضان المبارک میں عدالتی اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ ہائی کورٹ نے رمضان المبارک کے عدالتی اوقات کار جاری کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات عدالتیں صبح ساڑھے 8 سے ڈیڑھ بجے تک کام کریں گی، پیر سے جمعرات کے اوقات کار میں آدھے گھنٹے کا وقفہ شامل ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعے کو عدالتی امور …
Read More »پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی
پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے حوالے سے تازہ پیش گوئی سامنے آ گئی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اپنی تازہ پیش گوئی جاری کر دی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کی توقع ہے کیوں کہ فلکیاتی حسابات کے مطابق چاند …
Read More »پنجاب حکومت کا بڑا ریلیف، ایک کروڑ افراد کیلئے 47 ارب روپے کا نگہبان پیکج منظور
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت رمضان المبارک کی پیشگی تیاریوں اور عوامی ریلیف سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر کے مستحق افراد کیلئے بڑے امدادی پیکج کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب حکومت نے ایک کروڑ سے زائد افراد کیلئے 47 ارب روپے کے رمضان نگہبان پیکج کی باضابطہ منظوری دے دی۔ اجلاس …
Read More »خیبر پختونخوا؛ رمضان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر سکتا ہے، پاکستان فلور ملز ایوسی ایشن
پشاور:فلور ملز مالکان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر پنجاب نے خیبر پختونخوا کو گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی ختم نہ کی تو رمضان المبارک میں آٹے بحران شدت اختیار کر سکتا ہے اور آٹے کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔ صوبائی چیئرمین پاکستان فلور ملز ایوسی ایشن نعیم بٹ نے میڈیا سے بات چیت …
Read More »وزیراعظم کی رمضان المبارک میں عوام کیلئےسودمند پیکیج تیار کرنے کی ہدایات
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک میں عوام کے لیے سودمند اور مؤثر پیکیج تیار کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان پیکیج اور پچھلے سال کے رمضان پیکیج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کی پچھلے …
Read More »رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیشگوئی
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کے چاند سے متعلق پیش گوئی سامنے آ گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند اور عیدین (عیدالفطر و عیدالاضحیٰ) کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ اس حوالے سے رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی نے یکم رمضان، عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے حوالے …
Read More »رمضان شو میں ’بانجھ پن‘ کا علاج پوچھنے کی ویڈیو وائرل
اداکارہ و ٹی وی میزبان جویریہ سعود کے رمضان شو میں مرد کالر کی جانب سے خاتون ماہر غذائیت سے بانجھ پن کا علاج پوچھنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مرد کالر کی جانب سے بانجھ پن کا علاج پوچھنے کی کال آنے پر میزبان جویریہ سعود، مہمان مایا علی اور ماہر غذائیت بھی پھوٹ پھوٹ کر ہنسنے لگیں۔ مرد کالر نے …
Read More »گزشتہ سال رمضان کے مقابلے میں اسٹریٹ کرائمز کم ہوگئے، آئی جی سندھ
کراچی (پبلک پوسٹ)انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ گزشتہ رمضان کے مقابلے میں اس بار اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں کم ہوئی ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ پچھلے سال رمضان میں روزانہ 239 اسٹریٹ کرائمز کے کیسز رپورٹ ہور ہے …
Read More »دبئی کا وہ ریسٹورینٹ جہاں رمضان میں روزانہ 35 ہزار پکوڑے فروخت ہوتے ہیں
رمضان المبارک کی بابرکت سعادتوں سے جہاں روحانی فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں ہر ملک اور علاقے میں اپنی اپنی روایات اور تہذیب کے مطابق پکوان بھی تیار کیے جاتے ہیں۔بالخصوص جنوبی ایشیائی ممالک میں پکوڑوں کے بغیر افطاری کا تصور بھی محال ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان ممالک میں پکوڑوں کی ریکارڈ فروخت ہوتی ہے۔متحدہ عرب امارات بھی …
Read More »
THE PUBLIC POST