راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں مسلسل غیر حاضری پر بانئ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت نے …
Read More »Tag Archives: راولپنڈی
پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا، اہلکار اسپتال چھوڑ کر غائب
راولپنڈی:پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا ، جسے اہل کار مبینہ طور پر اسپتال چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس چوکی حمیداں پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر پولیس تشدد و بدسلوکی سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور آگ سے جھلس گیا جب …
Read More »گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعدبیوی کے ہاتھوں شوہر قتل
گھریلو تشدد بل کی منظوری کے بعد بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا مقدمہ سامنے آ گیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے ٹیکسلا میں شوہر کو گولی مار کر قتل کرنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ لاریب نے 2 روز قبل گھریلو چپقلش کے باعث 12 بور رائفل سے …
Read More »عدالت کا لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے پھل و سبزیاں بیچنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم
راولپنڈی کی عدات نے سبزی، پھل اور دیگر چیزیں فروخت کرنے کیلیے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی مقدمی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر پر سبزیاں اور پھل بیچنے والوں کیخلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سینئر وکیل انوار ڈار کی جانب سے دائر درخواست کو منظور …
Read More »راولپنڈی میں 14 سالہ بچی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل
راولپنڈی:راولپنڈی میں 14 سالہ بچی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ راولپنڈی ڈھوک حسو سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی چودہ سالہ بچی کی بوری بند لاش لیڈیز پارک کیرج فیکٹری روڈ سے برآمد ہوئی۔ چودہ سالہ مصباح 22 جنوری کو گھر سے دوکان پر بوتل لینے گئی لیکن واپس گھر نہیں آئی اور لاپتہ …
Read More »راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے
ایران میں کشیدہ حالات کے باعث راولپنڈی سے براستہ ایران جارجیہ جانے والے دو طالبعلم پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق پھنس جانے والوں میں ایک 22 سالہ طالبعلم شمس طارق ہے جو پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے جبکہ دوسرا 34 سالہ عادل حسین شادی شدہ ہے جو دو بچوں کا باپ ہے۔ دونوں کا تعلق راولپنڈی کے علاقے ٹاہلی …
Read More »راولپنڈی، پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ کے زیورات برآمد
راولپنڈی میں پولیس مقابلے گرفتار ملزمان سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے زیورات برآمد ہوئے ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 16 لاکھ 62 ہزار روپے کی نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ریس کورس کی حدود میں 1 ماہ قبل ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی تھی، اس دوران 2 ڈاکووں زخمی حالت میں …
Read More »راولپنڈی: ہولی فیملی اسپتال میں زندہ نومولود کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری،انکوائری کمیٹی قائم
راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال میں مبینہ طور پر غفلت کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ڈاکٹرز نے ایک زندہ نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق والدین نے بچے کے زندہ ہونے کی تصدیق کی، جس کے بعد نومولود کو فوری طور پر وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا۔ والدین کا کہنا …
Read More »راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں یکم جنوری تک توسیع کردی گئی، ڈپٹی کمشنر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، عوامی اجتماعات، دھرنوں، سیاسی جلسے، ریلیوں پر مکمل پابندی ہوگی، موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی پابندی لگادی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق ڈسٹرکٹ راولپنڈی میں دفعہ 144 پچیس …
Read More »راولپنڈی: پولیس پر فائرنگ، اہلکاروں کے ہمراہ نشاندہی کیلئے جانیوالے 2 افراد جاں بحق
راولپنڈی کے علاقے پِیر وَدہائی میں قتل کے ملزم نے اپنے ساتھی کے ہمراہ پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پولیس کے ہمراہ نشاندہی کے لیے جانے والے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ راولپنڈی پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے انسپکٹر مرزا عارف اور کانسٹیبل نعمت اللّٰہ شدید زخمی ہوئے، پولیس جائے وقوعہ …
Read More »
THE PUBLIC POST