بشری بی بی کی بیٹی نے اڈیالہ جیل میں والدہ سے ملاقات کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبشرہ خاور مانیکا نے صدر لاہور ہائیکورٹ بار آصف نسوانہ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ دائر درخواست میں پنجاب حکومت ،سپریڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ موقف میں کہا گیا کہ بشری …
Read More »Tag Archives: اڈیالہ جیل
یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعا ت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ اڈیالہ جیل ہے، زمان پارک یا پاکپتن کا پیر خانہ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، یہ لوگ خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دناڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ
بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات،دونوں 45 منٹ تک اکٹھے رہے
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی 45 منٹ تک اکٹھے رہے، دونوں میاں بیوی کی ملاقات گزشتہ روز کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے …
Read More »پی ٹی آئی نے عوام کو کل اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دے دی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے پنجاب کی عوام کو اڈیالہ پہنچنے کی کال دے دی۔ عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ پنجاب سے میری گزارش ہے کہ 25 نومبر بروز منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر ہم سب نے ایک آواز بن کر خان کی بہادر فیملی کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔ انہوں …
Read More »اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص کو یہ نہیں پتہ کہ باہر دنیا بدل چکی ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھے شخص کو یہ نہیں پتہ کہ باہر دنیا بدل چکی ہے، اب وہ قصہ پارینہ بن چکا اور پاکستان آگے بڑھ گیا۔ سرگودھا میں ماحول دوست الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ وہ ادھر جیل سے بیٹھ کر روز سوشل …
Read More »راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میںکام کے دوران مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق
راولپنڈی اڈیالہ جیل میں زیرِ تعمیر بلاک میں کام کے دوران ایک مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ مرنے والے مزدور کی شناخت شمشاد حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Read More »اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، عمران خان کی تینوں بہنیں، صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا، پولیس نے عمران خان کی تینوں بہنوں، ایم این اے شفقت اعوان سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا، صاحبزادہ حامد رضا نے گرفتاری دے دی۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں منگل اور جمعرات کو ملاقات بحال کردی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے منگل اور جمعرات 2 دن کی ملاقات بحال کر دی، عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک نہیں ہو گی، عمران خان کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ جو نام دیں گے صرف وہی ملاقات کر سکے …
Read More »اڈیالہ جیل کے دروازے پر پی ٹی آئی وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی کے وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں علیمہ خان سمیت دیگر بہنوں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ختم ہوئی تو اڈیالہ کے داخلہ گیٹ پر علیمہ خان کی وکلاء رہنماؤں کے ساتھ …
Read More »
THE PUBLIC POST