Tag Archives: اڈیالہ جیل

عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں شفا اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے نجی اسپتال منتقل کرنے کے بعد واپس جیل پہنچا دیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کو رات 12 بج کر 30 منٹ پر انتہائی سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ صبح 6 بج کر 5 منٹ پر انہیں واپس اڈیالہ جیل پہنچا دیا …

Read More »

عمران خان کو رات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیا جاسکا

راولپنڈی :عمران خان کو منگل کورات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیاجاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو تاحال سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے کی آفیشل کاپی موصول نہیں ہوئی۔ اسی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقلی ممکن نہیں ہوسکی ۔

Read More »

جیل انتظامیہ نے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لئے

اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ کو سپریم کورٹ کے تحریری احکامات کا انتظار ہے ، اسپتال منتقلی کے تحریری احکامات ملنے پر شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو بھی فیصلے سے …

Read More »

وزیراعظم اعتماد کا ووٹکھو بیٹھے،سسٹم لپیٹ لیں اور نئے الیکشن کی طرف جایا جائے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعتماد کا ووٹ کھو بیٹھے، یہ سسٹم لپیٹ لیں اور الیکشن کی طرف جایا جائے۔اڈیالہ جیل کے قریب داہگل ناکہ پر صحافیوں سے گفت گو میں انہوں نے کہا کہ ایسے حالات میں نیشنل حکومت کی اشد ضرورت ہے، الیکشن کی طرف جایا جائے یہ سسٹم لپیٹ لیں …

Read More »

کشمیر لاہور یا کشمور نہیں پاکستان کی شہ رگ بنے گا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے حکمران اتحاد پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں جماعتوں کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچے ہیں اور دونوں جماعتیں بڑے بڑے دعوے کر رہی ہیں لیکن کشمیر لاہور یا کشمور نہیں بنے گا بلکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ بنے گا۔ راولپنڈی …

Read More »

آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا ؟ فہرست سامنے آ گئی

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے آج ملاقات کا دن مقرر ہے جس کے لیے پارٹی قیادت قانونی ٹیم اور اہل خانہ نے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے بانی چیئرمین سے ملاقات کے …

Read More »

عمران خان کی رہائی کیلیے مزید انتظار نہیں،ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے، علیمہ خان

مردان: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے مزید انتظار نہیں کر سکتے، ہماری اگلی منزل اڈیالہ جیل ہے۔پی ٹی آئی اسٹریٹ موومنٹ کے سلسلے میں کالج چوک مردان میں خطاب کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی …

Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا،اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا بلکہ اب احتجاج کے نئے مرحلے کے طور پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کی جا رہی ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد صرف بھائی سے ایک ملاقات نہیں بلکہ ان کے حقوق کی بحالی ہے۔ ان …

Read More »

اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار; چار دوبارہ پکڑے گئے 10 کی تلاش جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پریزن وین سے 14 قیدی فرار ہوگئے، پولیس نے چار کو دوبارہ پکڑلیا دس کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے چکیاں اسٹاپ کے قریب اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے قیدیوں کے فرار ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وین میں 34 قیدی سوار تھے جنہیں …

Read More »

اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کے کارکنان میں جھگڑا، قیادت روکتی رہ گئی

اڈیالہ روڈ پر پی ٹی آئی کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑا اور گورکھپور فیکٹری ناکے پر کارکنان گتھم گتھا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلیے اڈیالہ جیل کیلیے آنے والے کارکنان کے درمیان گورکھپور فیکٹرے ناکے کے قریب تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا۔ پی ٹی آئی کی قیادت نے کارکنان …

Read More »