سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپور خاص اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے۔ کراچی میں بھی آج بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل جاں بحق
کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکٹر عبدالستار کلینک سے فرار ہوگیا جس کی تلاش شروع کردی گئی ہے، متوفی فقیر محمد پانچ بچوں کا باپ اور گھر کا واحد کفیل تھا۔ اہلخانہ کا کہنا ہے کہ معمولی بخار پر ایف بی ایریا بلاک 15 میں …
Read More »ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہو گئی
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 3 …
Read More »لاہور، کراچی سے50سال آگے نکل چکا، شہری حقوق کےلیے عوام کو سڑکوں پر لاکر تحریک چلائیں گے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال نے اعلان کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اب خاموش نہیں رہے گی، ایم کیو ایم پاکستان عوام کو سڑکوں پر لائے گی اور کراچی کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک چلائے گی۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید …
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، چار زخمی سمیت آٹھ ملزمان گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے دوران چار زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ چار ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ساؤتھ ڈسٹرکٹ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈیفنس کے علاقے قیوم آباد سی آر روڈ کے قریب …
Read More »گزشتہ رات کراچی میں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری
کراچی میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے دوران شہر میں سب سے زیادہ 5.5 ملی میٹر بارش سرجانی میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلشنِ حدید میں 5 ملی میٹر، کیماڑی میں 4 ملی میٹر، ناظم آباد میں 3.2 ملی میٹر اور پی اے ایف مسرور بیس میں 3 ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا، کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں نمایاں کمی آ گئی۔ کراچی کے مضافاتی علاقوں میں سسٹم داخل ہونے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد موسم …
Read More »کراچی: کالجز میں تمباکو اور منشیات کے استعمال پر پابندی
ڈائریکٹوریٹ آف کالج ایجوکیشن کراچی کے مطابق کالجز میں تمباکو اور منشیات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے کراچی سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق کالجز میں سگریٹ، ویپ، نکوٹین پاؤچ، پان اور گٹکے کے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف کالج ایجوکیشن کے مطابق کالجز میں سگریٹ نوشی اور منشیات …
Read More »کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں ایف آئی اے کی کارروائی، دفتر کے 2 اہلکار سمیت 6 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل نے صدر پاسپورٹ آفس میں کارروائی کرتے ہوئے پاسپورٹ دفتر کے دو اہلکاروں اور چار ایجنٹس سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان مبینہ طور پر ملی بھگت سے درخواست گزاروں سے ترجیحی بنیادوں پر پاسپورٹ کی کارروائی مکمل کرانے کے نام پر رقم وصول کرتے تھے۔ گرفتار …
Read More »کورنگی نمبر پانچ میں ڈکیتوں کا کار سوار شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
کراچی: کورنگی نمبر پانچ میں سندھ گورنمنٹ اسپتال کے قریب مسلح ڈکیتوں کی کار سوار شہری پر تشدد کی ویڈیو سامنے آگئی۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو اسلحے کے زور پر شہری کو لوٹتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج کے مطابق ڈکیتوں نے مزاحمت پر فائرنگ بھی کی تاہم خوش قسمتی سے شہری محفوظ رہا۔ ملزمان …
Read More »
THE PUBLIC POST