کراچی:شہر قائد میں گزشتہ روز بارش کے بعد موسم خوشگوار اور خوش آئند رہا، جس سے شہریوں کے لیے دن بھر خوشگوار ماحول قائم رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں آج دن کے اوقات میں درجہ حرارت معتدل رہنے کی توقع ہے، اور آج سے درجہ حرارت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ صبح کے وقت کم از کم …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: گلستانِ جوہر سے کرسی پر بندھی لاش برآمد
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک ون میں کرسی پر بندھی لاش ملی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق لاش پر تشدد کے نشانات ہیں، واقعے کی تفتیش کے لیے پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوع کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم …
Read More »کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل پھلوں کی قیمت آسمان کو پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سرکاری نرخ سے زائد پھلوں کی فروخت جاری شہریوں کے لیے رمضان میں غذائیت کا حصول مشکل ہوگیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد کے ساتھ ہی کھانے پینے کی دیگر اشیاء کے ساتھ پھلوں کی قیمت …
Read More »کراچی: اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم، مراسلہ جاری
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کراچی کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ ارسال کردہ خط میں محکمۂ تعلیم نے اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم دیا ہے۔ محکمۂ تعلیم نے مراسلے میں کلاس 9 تا 12 کے طلبہ میں ویپ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محکمۂ تعلیم …
Read More »کراچی میں آج کس جگہ سب سے زیادہ بارش ہوئی؟
محکمۂ موسمیات نے آج کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش جناح ٹرمینل پر 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ پاپوش نگر 8.5 اور یونیورسٹی روڈ پر 5.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔ نارتھ کراچی 2.3 اور سپر ہائی وے پر 2 ملی میٹر …
Read More »کراچی: سپر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک
سپر ہائی وے کراچی آنے والے ٹریک پر D.H.A سٹی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ ہائی ایس وین اور 2 ٹرک ٹکرائے ہیں، متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹر وے نے کہا کہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، حادثہ …
Read More »کراچی میں فیفاگول پراجیکٹ کیبحالی کے لئے کام شروع
کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کراچی میں فیفاگول پراجیکٹ کی بحالی کے لئے کام شروع کر دیا۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سندھ حکومت سے رابطہ کیا، صدر پی ایف ایف محسن گیلانی نے کراچی دورے پر گول پراجیکٹ کے لئے ملاقاتیں کیں۔ فیفا نے پراجیکٹ کی منظوری 2006 میں دی اور منصوبہ پر کام 2009 میں شروع ہوا، فیفا نے 5 …
Read More »کراچی کے وسائل سے اسلام آباد جگمگا رہا ہے:خالد مقبول صدیقی
وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کے وسائل سے اسلام آباد جگمگا رہا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وسائل اور ذرائع تعلیم موجود نہیں، ہم ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں کہ تعلیمی معیشت کا دور ہے۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار …
Read More »کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل کینسر کے کیسز میں اضافہ
کراچی کے اسپتالوں میں مسکیولواسکیلیٹل ٹیومرز کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بچوں میں عام طور پر ہڈیوں کے ٹیومرز پائے جاتے ہیں، جن میں اکثر درد ہوتا ہے لیکن بیرونی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ جبکہ بالغ افراد میں گوشت اور پٹھوں کے ٹیومرز زیادہ عام ہیں، جن میں ابتدائی طور پر درد نہیں ہوتا مگر سوجن ظاہر …
Read More »کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
کراچی:محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر کے زیر اثر کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی لہر ملک کے مغربی حصوں کو متاثر کر رہی ہے۔ سسٹم کے زیر اثر کراچی میں 17 فروری کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے ساتھ معمول سے …
Read More »
THE PUBLIC POST