راولپنڈی(پبلک پوسٹ )موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دولہ کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوکر گہرائی میں الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 8افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس میں 43 مسافر سوار تھے۔مسافر بس موٹر وے ایم ٹو پر نیلہ دولہ کے …
Read More »Tag Archives: کراچی
پی ایس ایل10؛ کراچی میں کم میچز کیوں رکھے؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے کراچی میں کم میچز کی وجہ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماضی میں کراچی ہونیوالے میچز کے دوران تماشائیوں کی کم حاضری اور ٹکٹس کی عدم فروخت کے باعث نقصان سے بچنے کیلئے پی سی بی نے کم میچز شیڈول رکھے۔ بیشتر فرنچائزز بھی رواں سال کراچی میں زیادہ …
Read More »کراچی میں پانی کی لائنوں کا کام مکمل، شام تک پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، واٹر کارپوریشن
کراچی (پبلک پوسٹ) کراچی میں پانی کی لائنوں میں رساؤ کا کام مکمل ہوگیا، پانی کی لائنوں میں رساؤ کا کام رات گئے مکمل کیا گیا۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق آج شام تک شہر میں معمول کے مطابق پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی، بلک لائنوں سے ڈسٹری بیوشن لائنوں میں پانی کی فراہمی شروع ہوگی۔ترجمان کا کہنا …
Read More »کراچی میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ماہ رمضان میں موسم کے حوالے پیشگوئی کردی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹرولوجسٹ انجم نذیر ضیغم کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم بہتر رہے گا، دن کے اوقات میں ہلکی گرمی ہوسکتی ہے۔ انجم نذیر ضیغم نے بتایا کہ شہر میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شدید گرمی پڑنے اور رمضان کے …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 3 شہری جاں بحق، رواں سال تعداد 134 ہوگئی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں 3 مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 3 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ شہر میں رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 134 افراد جاں بحق اور 1800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لانڈھی مانسہرہ کالونی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس …
Read More »وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا دورہ کراچی طبیعت خرابی کے باعث ملتوی
کراچی:(پبلک پوسٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ دورہ کراچی ناسازی طبیعت کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کے دورے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور آج صوبائی کابینہ اراکین بیرسٹر محمد علی سیف، مینا خان آفریدی، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی، سابق سینیٹر محمد علی درانی اور …
Read More »چیف جسٹس نے سسٹم میں رہنے اوربائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا:ہمارا وفد کراچی گیا‘ تحریک چلیںگی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کو سسٹم میں رہنے اور بائیکاٹ نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس سے کل ملاقات ہوئی حکومت کے خلاف ہماری چارج شیٹ بہت لمبی ہے، عدلیہ سے ہم زیادہ خوش نہیں، ملاقات میں عدالتی رویہ سے متعلق …
Read More »گلستان جوہر :چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی
کراچی ( پبلک پوسٹ)گلستان جوہر میں چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی گلستانِ جوہر بلاک 19 میں چلتی گاڑی میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔واقعہ بلال مسجد کے قریب پیش آیا، جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔دھماکا ممکنہ طور پر سلنڈر پھٹنے سے ہوا، جس کی چھان بین کی جا رہی ہے ۔
Read More »کراچی: کئی علاقوں میں 3 دن کیلئے پانی کی فراہمی معطل
کراچی( پبلک پوسٹ)کراچی کے کئی علاقوں میں 72 گھنٹے کے لیے پانی کی فراہمی معطل رہے گی۔ترجمان واٹر بورڈ کارپوریشن کے مطابق منوں گوٹھ، گلشنِ اقبال، پیلی کوٹھی اور لیاقت آباد میں متاثرہ لائنوں پر کام جاری ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایف ٹی ایم کی 48 انچ ڈایا کی لائن اور سی ٹی ایم کی 54 انچ ڈایا کی …
Read More »اداکارہ صبا قمر نے کراچی میں رہنے کو مشکل قرار دے دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے اپنے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے اپنی مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا، ’’کراچی میں رہنے کا، دو دن کا، ایک ہفتے کا مذاق ٹھیک ہے، لیکن تین ماہ کا مذاق ٹھیک نہیں ہے‘‘۔ ’اداکارہ …
Read More »
THE PUBLIC POST