کراچی: شہر قائد میں جان بوجھ کر معمولی جھگڑے کرنے کی آڑ میں لوٹ مار کی وارداتیں کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مصروف ترین علاقوں میں شامل شاہراہ قائدین میں کتابیں فروخت کرنے کی آڑ میں وارداتیں کرنے والے ایک منظم گروہ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ واردات …
Read More »Tag Archives: کراچی
میٹرک بورڈ کراچی کے نتائج پر سوالات اٹھ گئے،لاکھوں طلبہ ذہنی اذیت میں مبتلا
کراچی: میٹرک بورڈ کے گزشتہ روز جاری کیے گئے نتائج پر سوالات اٹھ گئے، جہاں سرور ڈاؤن اور ڈیٹا میں سنگین خامیاں جبکہ درجنوں طلبہ کو غیر حاضر قرار دینے کے دعووں پر والدین نے سوشل میڈیا پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کے اعلان کے بعد آئی …
Read More »کراچی میں رہنے والے میڈل کے مستحق ہیں: عائشہ عمر
پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے کراچی میں گزر بسر کرنے اور زندہ رہنے والوں کو میڈل کا مستحق قرار دے دیا۔ برطانوی تحقیقی ادارے ’دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ‘ (ای آئی یو) نے 2026ء کا ’گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس‘ جاری کر دیا جس کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے معاشی مرکز کراچی کو رہائش کے لیے دنیا کا چوتھا بدترین …
Read More »کراچی: کتے کے کاٹنے سے 28 سالہ خاتون جاں بحق،سندھ میں اموات کی تعداد 17 ہو گئی
کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری کی رہائشی 28 سالہ خاتون ریبیز کے سبب انتقال کر گئی۔ اہلِ خانہ کے مطابق خاتون کو ڈیڑھ ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔ دوسری جانب اسپتال حکام نے بتایا ہے کہ خاتون نے کتے کے کاٹنے کے بعد ریبیز سے بچاؤ کی ویکسین نہیں لگوائی تھی۔ محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال سندھ …
Read More »کراچی: شاہ لطیف میں 2 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار کر لیے۔ ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن کی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی رہائش پذیر دوافغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ جن کے نام جانزیب ولد محمدظاہر خان اور خالد ولد شاہ …
Read More »کراچی؛ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کے 2 کارکنان سمیت 5 افراد زخمی
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کے 2 کارکنان سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی فور کے چورنگی سیکٹر فائیو اے ٹو کے قریب اسٹیٹ ایجنسی پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ، فائرنگ سے موقع پر موجود افراد میں بھگدڑ مچ گئی اور خوف و ہراس …
Read More »کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے،3 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے مبینہ مقابلوں میں 3 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی ضلع وسطی کے مطابق تھانہ حیدری مارکیٹ پولیس کا پریمیئر کالج، بلاک ایچ نارتھ ناظم آباد کے قریب اسٹریٹ کریمنلز سے پولیس مقابلہ ہوا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار …
Read More »کراچی ،میٹرک سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان آج شام پانچ بجے ہو گا
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت دہم جماعت کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026ء کے نتائج کا اعلان آج ہو گا۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات احمد خان چھٹو کے مطابق دہم جماعت سائنس گروپ اور خصوصی بچوں کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026ء کے نتائج کا اعلان آج (جمعے کی) شام 5:00 بجے ہو گا۔ ان کا …
Read More »کراچی میں آج تیز ہوائیں چلنےاور بوندا باندی کا امکان
کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھ گئی جس کے سبب آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.0 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح سے ہی ہواؤں کی رفتار میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جبکہ دن بھر 30 سے 40 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ …
Read More »کراچی میں پنکی پرفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی۔عدالت نے ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ 25 جولائی مقرر کرتے ہوئے مقدمات کی مزید سماعت 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔ جیل ذرائع کے مطابق چھ مقدمات میں چالان اور گواہان کے …
Read More »
THE PUBLIC POST