کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں کثیر المنزلہ عمارت گر گئی جس کے ملبے کے نیچے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ ریسکیوحکام نے کہا کہ بلوچ کالونی،شاہراہِ فیصل کے قریب عمارت گرنے کی اطلاع پر کے ایم سی فائر بریگیڈ ، ریسکیو 1122 اور فلاحی تنظیموں کے نمائندے موقع پر روانہ ہو گئے، ہیوی مشینری بھی جائے …
Read More »Tag Archives: کراچی
اٹلی کے ماہرین کے وفد کا ماربل سٹی کراچی کا دورہ
اٹلی کے ماہرین کے وفد کا ماربل سٹی کراچی کا دورہ کیا جہاں جدید ٹیکنالوجی کی منتقلی اور ہنرمندی کے فروغ کے مواقع کا تفصیلی جائزہ لیا گیا. اطالوی وفد نے مجوزہ کامن فیسیلٹی اینڈ ٹریننگ سینٹر (CFTC) اور ماربل پروسیسنگ صلاحیتوں، ویلیو ایڈیشن اور برآمدی مسابقت بڑھانے پر غور کیا گیا. پاکستان کی ماربل اور قدرتی پتھر کی صنعت …
Read More »حکومتیں ناکام ہو چکیں،جماعت اسلامی کالاہور، کراچی اور پشاور میں احتجاجی شیڈول
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے لاہور، کراچی اور پشاور میں احتجاجی جلسوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتیں ناکام ہو چکی ہیں، کہیں کوئی حکومتی رٹ نہیں ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال خراب ہے، سردی بڑھنے سے خیموں …
Read More »کراچی:اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار اے وی ایل سی افسر نے پولیس کے کئی بڑے نام اگل دیے
کراچی:ملیر کینٹ پولیس کے ہاتھوں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کے افسر رسول بخش کھٹیان نے دورانِ تفتیش اپنے ساتھی فیصل سمیت محکمہ پولیس کے کئی بڑے نام اگل دیے ہیں۔ تفتیشی ذرائع کے مطابق اس ہائی پروفائل واردات میں خود اغوا برائے تاوان سیل (اے وی سی …
Read More »کراچی،ٹریلر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق
کراچی: پورٹ قاسم کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بن قاسم کے علاقے پورٹ قاسم بابر کانٹا کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو ایدھی ایمبولنس کے …
Read More »کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 3ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلوں کے نتیجے میں 3 ملزمان زخمی ہوگئے، جنہیں گرفتار کرکے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فیروزآباد پولیس اور شاہین فورس کا شہید ملت روڈ پر سروس روڈ کے قریب مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے دوران ایک ملزم زخمی حالت …
Read More »کراچی، جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سےدو بھائیوں سمیت 3افراد زخمی
کراچی: شہر قائد میں لیاقت آباد کے علاقے بی ون ایریا میں ملک شاپ کے قریب جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے دو بھائیوں سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔چھیپا حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملنے پر امدادی رضاکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں کی …
Read More »کراچی میں کاروکاری کے واقعات کا رونما ہونا غیرمعمولی اور تشویشناک امر ہے، آئی جی سندھ
آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں کاروکاری کے واقعات کا رونما ہونا غیرمعمولی اور تشویشناک امر ہے۔ سنٹرل پولیس آفس کراچی میں آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ناقابل صلح دفعات کے تحت مقدمات کا اندراج یقینی بنایا جائے۔ اجلاس میں امن و امان کی …
Read More »کراچی ، رینجرز نے میمن گوٹھ میںکارروائی کر کے 4اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا
کراچی میں رینجرز نے میمن گوٹھ میں کارروائی کر کے 4 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 7 پستول، دیگر ایمونیشن، چھینے گئے 39 موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ ملزمان ساتھیوں کے ہمراہ ڈکیتی، اسٹریٹ کرائمز کی 3 سو سے زائد وارداتوں میں …
Read More »کراچی:جعلی دستاویزات سے جی بی ٹیکس استثنیٰ کی کوشش ناکام
کراچی میں جعلی دستاویزات سے جی بی ٹیکس استثنیٰ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق درآمدی دستاویزات میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے مبینہ رد و بدل پکڑی گئی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ دستاویزات میں ایک کمپنی کی کھیپ کو جعلی طور پر دوسری کمپنی کے نام پر ظاہر کیا گیا۔ کسٹمز ترجمان کے مطابق …
Read More »
THE PUBLIC POST