کراچی: پاکستان سمیت عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 8 ہزار 700 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 24 ہزار 562 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 459 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 727 …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی میں رینجرز کی کارروائی، چانڈیو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار
کراچی: کراچی کا علاقے سندھی گوٹھ میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے چانڈیو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں راجب عرف راجو، منیر علی چانڈیو عرف منو اور عبدالجبار عرف باقر شامل ہیں، گرفتار ملزمان سے موٹر سائیکل 5 جعلی نمبر پلیٹس اور نقدی برآمد کر لی گئی ہیں۔ ان …
Read More »کراچی میں موسم گرم رہے گا یا ہوائیں چلیں گی؟ آئندہ 3 دن کی پیشگوئی جاری
کراچی:محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ تین دن کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آنے والے 3 روز کے دوران بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے اور کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »مشتاق احمد خان کا خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان
پشاور:پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ 29 مارچ سے مارچ کا آغاز ہوگا، ہم امریکہ کے خلاف مجتبیٰ خامنہ ای کیساتھ ہیں۔ امریکہ و اسرائیل ایران کی جنگ ہار چکے ہیں۔ مشتاق احمد خان …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.0 ریکارڈ
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق لانڈھی اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں اچانک جھٹکے محسوس ہوئے۔ محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شہر کے جنوب میں 4.0 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ …
Read More »کراچی؛ ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی، بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا
کراچی:شہر قائد میں بے لگام ٹینکرز، ٹرالرز سے ہونے والے حادثات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ تازہ واقعات میں ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ بے قابو ٹرالر بینک میں جا گھسا۔ تفصیلات کے مطابق جوہر موڑ راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد …
Read More »کراچی؛ 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا
کراچی:نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، ڈکیتی کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق 10 مارچ کو سعد حسن نامی مدعی کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ پلاٹ نمبر بی انتیس اتحاد انٹرپرائز کے قریب ستارہ پارک کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ملزمان ان …
Read More »سندھ بھر میں نئے تعینات اساتذہ عید پر بھی تنخواہوں سے محروم
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں نئے تعینات اساتذہ عید پر بھی تنخواہوں سے محروم رہیں گے۔ کراچی میں نئے تعینات اساتذہ کی تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق اکاونٹنٹ جنرل نے اہم ہدایت جاری کر دی ہیں ہدایات کے مطابق ایس ایس ٹی گریڈ 16 اور سبجیکٹ اسپیشلسٹ گریڈ 17 کی تنخواہوں کے اجرا پر پابندی عائد ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل …
Read More »کراچی سے مبینہ اغواء ہوئی لڑکی گھارو میں قتل، منگیتر گرفتار
گھارو میں قتل کراچی کی رہائشی لڑکی کے بے رحمانہ قتل کا معمہ حل ہو گیا، قاتل اس کا اپنا منگیتر نکلا۔ کراچی سے مبینہ طور پر اغواء کی گئی لڑکی کو گھارو میں قتل کر دیا گیا، پولیس نے مقتولہ کے منگیتر کو گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی طارق دھاریجو کے مطابق صدر کی رہائشی لڑکی 3 روز …
Read More »کراچی: یوم القدس کے موقع پر ٹریفک پلان جاری
یوم القدس کے موقع پر کراچی کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا، کراچی میں آج دوپہر 12 بجے سے مختلف سڑکیں بند کر دی جائیں گی۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بوٹ بیسن سے جناح برج اور مائی کلاچی آنے جانے والی دونوں سڑکیں بند رہیں گی۔ ٹریفک پولیس نے بتایا ہے کہ پی آئی ڈی سی سے جناح …
Read More »
THE PUBLIC POST