کراچی: کے ڈی اے اسکیم ون اے میں گھر کی صفائی کرنے والی ماسیاں 98 لاکھ روپے مالیت کا 28 تالہ سونا چوری کرکے فرار ہوگئیں، ماسیوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل تھانے کے علاقے کے ڈی اے اسکیم ون اے میں گھر کی صفائی کرنے والی ماسیاں گھر کا صفایا …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی 28مئی کو ہونے والے انٹرکے امتحانات ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
کراچی (پبلک پوسٹ )انٹر بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کے باعث انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے گئے ہیں۔ انہوں نے ملتوی شدہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ انٹر بورڈ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں بدھ 28 مئی کو ملتوی ہونے والے پرچے …
Read More »کراچی میں کورونا سے 4 اموات، محکمہ صحت سندھ کی وضاحت آگئی
کراچی میں کورونا سے 4 اموات کی خبر پر محکمہ صحت سندھ کی وضاحت سامنے آگئی۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق صرف کورونا کو ان اموات کی وجہ قرار دینا درست نہیں، چاروں مریض 60 سال سے زائد عمر کے تھے جو دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کراچی کے نجی اسپتال میں روز کورونا کے 8 سے …
Read More »شدید طوفان، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور (پبلک پوسٹ)میں شدید طوفانِ باد و باراں اور موسمی خرابی کے باعث پروازوں کو دشواری کا سامنا ہے، کراچی سے لاہور پہنچنے والی پرواز شدید طوفان کے باعث خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پہنچنے والی 2 پروازوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا۔ شدید طوفان کے باعث کراچی سے …
Read More »کراچی میں المناک حادثہ: ٹرالر کے نیچے سویا شخص ٹائروں تلے آکر جاں بحق
کراچی(پبلک پوسٹ)ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرالر کے نیچے سویا ہوا شخص ٹرالر چلنے کے باعث ٹائروں تلے آکر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور تھانے کے علاقے ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 02 درویش کانٹے کے قریب ٹرالر کے نیچے سوتے ہوئے شخص پر ٹرالر چڑھ گیا جسے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق …
Read More »کورونا کراچی میں پھر سر اٹھانے لگا ‘ اسپتالوں میںمتعدد کیسسز سامنے آگئے
کراچی کے نجی اسپتال میں روز کورونا کے 8 سے 10 مثبت کیسز دیکھنے کو مل رہے ہیں: ڈاکٹر جاوید خان نجی اسپتال کے سانس کی بیماری کے ماہر ڈاکٹر جاوید نے کہا ہے کہ کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ ہفتے سے روز کورونا کے 8 سے 10 مثبت کیسز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …
Read More »بحیرہ عرب میں موجود کم دباو شدت اختیار کرگیا، کراچی سے فاصلہ کم ہونے لگا
کراچی(پبلک پوسٹ)مشرقی وسطی بحیرہ عرب میں موجود کم دباو شدت اختیار کر گیا جو کراچی سے تقریباً 985 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سازگار ماحولیاتی حالات کی وجہ سے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران سسٹم کے مزید شدت سے مضبوط ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے اور توقع ہے کہ سسٹم ابتدائی طور پر شمال …
Read More »وزیر اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے
آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں پاک بحریہ کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف کراچی پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے استقبال کیا۔ کراچی دورے کے دوران وزیرِ اعظم پاک بحریہ کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کریں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز …
Read More »کراچی: صدر سے ملے بیہوش شخص کی جیب سے 2 بھارتی پاسپورٹ برآمد
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے مصروف ترین علاقے صدر سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص جناح اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اسپتال میں داخل 60 سالہ شخص بیان دینے کی حالت میں نہیں، جس کے قریبی رشتے داروں کے بیانات قلم بند کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہری کی جیب سے …
Read More »کراچی: خاتون کو قتل کرکے اس کی بیٹی کو اغواء کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )منگھوپیر میں پلاٹ کے تنازعے پر خاتون کو قتل کرنے اور اس کی بیٹی کو اغواء کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ روز منگھوپیر میں خاتون کے قتل اور بچی کے اغواء کا واقعہ پیش آیا تھا، پولیس نے کارروائی کے دوران 8 سال کی مغوی بچی کو بازیاب کروایا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم …
Read More »
THE PUBLIC POST