کراچی:صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پر قبضہ نہیں ہے، بلکہ عوام نے جماعت اسلامی کو مسترد کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ نے کہا کہ جس جماعت نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں جیتا، …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی کے لیے اچھی خبر،آئندہ 3 روز کے موسم کی پیشگوئی جاری
کراچی:اہل کراچی کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 3 دنوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور صبح و رات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے کراچی کے لیے اگلے 3 …
Read More »کراچی؛ لیاری میں منشیات اور جوئے کے اڈے پر چھاپہ،درجن سے زائد جواری گرفتار، منشیات بھی برآمد
کراچی کے علاقے لیاری میں وفاقی سول حساس ادارے اور ایس آئی یو پولیس نے مشترکہ طور پر منشیات اور جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے درجن سے زائد جواریوں اور منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں منشیات اور جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا اور اس دوران …
Read More »کراچی میں منشیات فروشوں کیخلاف مقدمات تیز،2 ملزمان کو عمر قید کی سزا
کراچی:انسدادِ منشیات عدالت نے ویڈ فروخت کرنے کے جرم میں 2 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ خصوصی عدالت کے جج کامران عطا سومرو نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزم نعمان خالق کو 25 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے، جب کہ دوسرے ملزم شاہد علی کو 23 سال قید اور ایک لاکھ روپے …
Read More »رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد کراچی سے گرفتار
کراچی: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد سوات کا رہائشی ہے، دہشت گرد 2007ء کے دوران فتنہ الخوارج کے فضل اللّٰہ گروپ میں شامل ہوا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد نے شکردرہ، شکر …
Read More »کراچی میں ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کی طرح آج بھی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کا آج تیسرا روز ہے، تاہم سندھ حکومت کی جانب سے ہڑتال ختم کرانے لیے تاحال …
Read More »کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر دکاندار گولی کا نشانہ،الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی شدید تشویش
کراچی:شہر قائد کے علاقے منگھو پیر کے قریب ملک گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک دکاندار زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 22 سالہ اکرم زخمی ہوا جسے ابتدائی طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں بہتر علاج کی غرض سے …
Read More »کراچی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی سےشہری شدید مشکلات کا شکار
کراچی میں ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ہڑتال کے باعث شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر رہ گئی، جس سے لاکھوں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے ٹریفک پولیس کے جرمانوں اور ای چالان کے خلاف غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ اتحاد کے صدر …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، راشد منہاس روڈ، نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد بارش سے پروازوں کی آمد و روانگی میں مشکلات ہورہی ہے۔ پتوکی اور فیصل آباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے …
Read More »سینیئر اسپورٹس جرنلسٹ قمر احمد کراچی میں انتقال کرگئے
سینیئر اسپورٹس صحافی قمر احمد 88 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، اہل خانہ کے مطابق قمر احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ قمر احمد کا شمار پاکستان کے ابتدائی کرکٹ صحافیوں میں ہوتا ہے، انہوں نے بطور صحافی دنیا بھر میں 400 سے زائد ٹیسٹ میچز اور 600 سے زائد ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی کوریج …
Read More »
THE PUBLIC POST