Tag Archives: کراچی

کراچی: تین تلوار پر سپرمارٹ سے 50لاکھ روپے کی چوری، کلفٹن میں بیوپاری سے 17لاکھ بھی لوٹ لیے گئے

کراچی کے علاقے کلفٹن تین تلوار پر سپر مارٹ میں 50 لاکھ روپے کی چوری ہو گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چوری میں خاتون اور مرد ملوث ہیں، ملزمان کے پاس تالوں کی چابیاں تھیں۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان لا کر کھول کر 50 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم لے کر فرار ہو …

Read More »

کراچی میں بارش کے حوالے سےتازہ ترین پیشگوئی

کراچی: شہر قائد میں ایک بار پھر گرمی کی لہر داخل ہو گئی ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر کا موسم آج گرم اور مرطوب رہے گا، جب کہ بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج پیر کو ہوا میں نمی کے تناسب میں اضافے کے باعث حبس کی کیفیت غالب رہے …

Read More »

کراچی، گلستان جوہر میں رقم کے تنازع پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق، رشتہ دار زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر بلاک 9 میں رقم کے لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا رشتہ دار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 30 سالہ عباس رند کے نام سے ہوئی جبکہ زخمی عبدالمالک کو طبی امداد کے لیے جناح …

Read More »

کراچی؛ بھائی نے غیرت کے نام پرجوان بہن کو سر میں گولی مار کر قتل کردیا

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں بھائی نے غیرت کے نام پر نوجوان بہن کو سر پر گولی مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد کے علاقے میں مکان نمبر 466 سیکٹر 10 بسم اللہ کالونی اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے لڑکی جاں بحق ہوگئی ، جس کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی …

Read More »

کراچی: شوہر کے ساتھ دفتر جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

کراچی: شوہر کے ساتھ دفتر جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ آفس جارہی تھی کہ راستے میں ایک موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون شارع فیصل پر دفتر …

Read More »

کراچی: پولیس اہلکار کی رکشے میں بیٹھی خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل

کراچی میں پولیس اہلکار کی جانب سے رکشے میں بیٹھی خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ ایس ایس پی ایسٹ نے متعلقہ پولیس اہلکار کو معطل کر کے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ نے …

Read More »

کراچی: سرجانی ٹاؤن میں مدرسہ کی طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مدرسے کی طالبہ سے مبینہ نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت نجف علی کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مدرسے جانے والی باپردہ طالبہ کے ساتھ گلی میں مبینہ نازیبا حرکت کی جس کی …

Read More »

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، 9 زخمیوں سمیت 10 ملزم گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران 9 زخمیوں سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 16 جرمنی گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 4 ملزمان زخمی ہوئے، جنہیں ایدھی ایمبولینسوں کے ذریعے عباسی شہید …

Read More »

کراچی، لاہور، اسلام آباد کے درمیان 15 پروازوں میں 13گھنٹے تک تاخیر

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان 15 پروازیں 13 گھنٹے تک تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور اسلام آباد کی 8 پروازوں میں 1 سے7 گھنٹے تک تاخیر ہوئی ہے جبکہ کراچی اور لاہور کی 7 پروازوں میں 3، 6، 7 اور 13 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے۔ کراچی سے لاہور کی نجی ایئر …

Read More »

تعلق پنجاب سے،کراچی اچھا لگتا ہے: کنزا ہاشمی

جیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی اینتھالوجی فلم ’شیروز‘ کی نامور اداکارہ کنزا ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بچیوں اور عورتوں کے لیے کوئی تحفظ نہیں ہے۔ جنگ ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آئے دن بد ترین خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، حکومت کو بچیوں اور خواتین کے لیے قانون سازی کرنی …

Read More »