کراچی: ناظم آباد ، مومن آباد ، گلبرگ ، تیموریہ ، ڈاکس اور سرسید پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 8 زخمیوں سمیت 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق نیوکراچی پولیس نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب نیوکراچی سیکٹر الیون آئی برٹش گرامر اسکول کے قریب سے مبینہ …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی؛ نوزائیدہ بچے کو رہائشی عمارت سے نیچے پھینک دیا گیا، لاش برآمد
کراچی: شہر قائد میں نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد ہوئی، جسے رہائشی عمارت سے نیچے پھینکا گیا تھا۔گلشن اقبال کے علاقے میں رہائشی عمارت سے نوزائیدہ بچے کی لاش ملنے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ادارے کے رضا کار موقع پر پہنچے ۔ ایس ایچ او گلشن اقبال نے بتایا کہ لاش بلاک تیرہ ڈی ٹو میں قائم …
Read More »کراچی، جشن آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد، ایس ایس پی ویسٹ کی شرکت
کراچی: شہر قائد کے ڈسٹرکٹ ویسٹ تھانہ منگھوپیر میں جشنِ آزادی اور شہدائے پولیس کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پولیس افسران، جوانوں اور شہداء کے اہلخانہ نے شرکت کی۔ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق تقریب کے دوران ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی نے تزئین و آرائش کے بعد تھانے کی عمارت کا افتتاح …
Read More »کراچی سے لاہور جانے والے عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
لاہور: کراچی سے لاہور جانے والی 33 اَپ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔عوام ایکسپریس ٹرین جیا بگا کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، جس کے باعث اَپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمد و رفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔ ریلوے حکام کی جانب سے ٹریک بحال کروانے کی کوشش جاری ہے۔
Read More »کراچی: کریم آباد انڈر پاس پر حادثہ،2 دوست جاں بحق
کراچی کے علاقے کریم آباد انڈر پاس میں تیز رفتار موٹر سائیکل سلپ ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 دوست جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل بے قابو ہونے سے پیش آیا، جاں بحق افراد کی شناخت اظہر اور شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا …
Read More »کراچی؛ مزار کے قریب 3بوریوں میں ایک شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد
کراچی: ملیر گلشن قادری مزار کے قریب 3 بوریوں میں کٹی ہوئی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ عمر تقریباً 30 سال ہے، پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Read More »کراچی: پیپلز پارٹی رکنِ قومی اسمبلی قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ، ملزمان فرار
کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 9 میں پیپلز پارٹی رکنِ قومی اسمبلی قادر پٹیل کے دفتر پر فائرنگ ہوئی ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کار سوار ملزمان دفتر کے گیٹ پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ حکام نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گولیاں دفتر کے دروازے …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کےبجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان
اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں دیا جانے والا سہ ماہی …
Read More »کراچی: شفیق موڑ پر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن ، مزاحمت، 33 ملزمان گرفتار
کراچی: شفیق موڑ پر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کے دوران مشتعل افراد کی جانب سے مزاحمت اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں پولیس اور سول انتظامیہ کے اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مشتعل افراد نے شاہ ولی اللہ روڈ اور ایف بی ایریا انڈسٹریل روڈ کو بند کرنے کی کوشش کی، جبکہ ہجوم کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور …
Read More »قومی پرچم فروخت ہوتے تھے مگر! اسسٹنٹ کمشنر نے کراچی کی جھنڈا گلی سیل کردی
کراچی کے علاقے صدر کی معروف جھنڈا گلی میں انتظامیہ کی کارروائی کے بعد دکانداروں میں تشویش اور غم و غصہ پھیل گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کراچی نے دکانوں کے سامنے مبینہ طور پر غیر قانونی پتھارے قائم کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جھنڈا گلی کی متعدد دکانوں کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بعد …
Read More »
THE PUBLIC POST