عارفوالا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی، تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔مریم نواز آج پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔ واقعے میں ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز بھی محفوظ ہیں، حکام کے مطابق واقعے کی …
Read More »Tag Archives: مریم نواز
عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ،فلک شبیر تنقید کی زد میں آگئے
پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر لباس کے حوالے سے بھی …
Read More »مومنہ اقبال ہراسانی کیس:مریم نواز کا مرتکب شخص کیخلاف سخت ایکشن کا حکم
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال ان دنوں ایک سنگین تنازع کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی محمد ثاقب چدھڑ پر ہراسانی، دھمکیاں دینے اور اپنے سسرال والوں کو پریشان کرنے کے الزامات عائد کیے تھے، جس کے بعد یہ معاملہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل …
Read More »گریجویٹس کیلئے 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک ہزار ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے تحت ویٹرنری گریجویٹس کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا جبکہ پیراویٹس کے لیے ماہانہ وظیفے کی رقم 40 ہزار روپے مقرر کی گئی …
Read More »گوگل کا پنجاب میں طلبہ کے لیے بڑا اعلان، مریم نواز نے بھی خوشخبریاں سنا دیں
لاہور:گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھی بڑی خوشخبریاں سنا دی گئیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور تعلیمی …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب نےمثالی گاؤں منصوبہ فیز ٹو کی منظوری دے دی
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مثالی گاؤں منصوبے کے دوسرے فیز کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے دیہی علاقوں کی بہتری سے متعلق مثالی گاؤں اور صاف پانی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ مثالی گاؤں منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لیے مزید 7500 …
Read More »مریم نواز کا کاشتکاروں کو 6 ارب کا باردانہ مفت دینے کا اعلان
مریم نواز شریف نے صوبہ پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے 6 ارب روپے مالیت کے باردانہ کی مفت فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ حکومتی پالیسی کے مطابق رجسٹرڈ کاشتکاروں کو سرکاری خریداری مراکز سے فی ایکڑ 10 بوریاں باردانہ فراہم کیا جائے گا، جبکہ کسان کارڈ رکھنے والے کاشتکاروں سے ترجیحی بنیادوں پر گندم کی خریداری کا اصولی …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے بڑا پیکج،مفت باردانہ دینے کااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کیلئے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے 6 ارب روپے مالیت کا باردانہ مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے گندم کی خریداری 3500 روپے فی من کے حساب سے فوری شروع کرنے کی ہدایت بھی جاری کی، اعلامیے کے مطابق رجسٹرڈ کاشتکاروں کو پرچیز سنٹرز سے فی …
Read More »صدر ن لیگ نواز شریف اور مریم نواز سے گورنر سندھ کی ملاقات
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار اور کامیابی پر مبارکباد پیش …
Read More »پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ مفت، کسانوں اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے سبسڈی کا اعلان
پنجاب میں عوام کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ مفت، کسانوں اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے سبسڈی کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس سروس، اسپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر کرنے …
Read More »
THE PUBLIC POST