Tag Archives: شہباز شریف

وزیراعظم سے کابینہ ارکان کی ملاقاتیں، وزارتوں سے متعلقہ اُمور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی، وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال، معاون خصوصی ہارون اختر خان اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے ملاقاتیں کی۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے وزیراعظم کو وزارت ریلوے سے متعلقہ امور اور جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جس پر وزیراعظم نے پاکستان ریلوے …

Read More »

پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی،توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 11 اپریل کو ایران …

Read More »

بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے نواز شریف اور شہباز شریف کا فراڈ کیس میں ضمانت کےلیے عدالت سے رجوع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بہاولنگر سے تعلق رکھنے والے دو افراد، نواز شریف اور شہباز شریف نے آن لائن فراڈ کے مقدمے میں عبوری ضمانت کے لیے درخواست دائر کر دی۔ کیس کی سماعت جج محمد افضل مجوکہ نے کی، جہاں عدالت نے دونوں درخواست گزاروں کی عبوری ضمانت 5 مئی تک منظور کر لی۔ عدالت نے …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بتایا ہے کہ میں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم بھی …

Read More »

وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا22 خوارج کی ہلاکت پر فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پزیرائی کی ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے 22 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی جبکہ دہشت گردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے …

Read More »

وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورت حال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زائیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی و ترقی ڈاکٹر احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ بھی موجود تھے۔ …

Read More »

وزیر اعظم سے ایرانی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال،امن کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے جس میں سینئر وفاقی وزراء اور اعلیٰ …

Read More »

وزیراعظم کا ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے تیزی لانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کے لیے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحکا اجلاس منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کا لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و سکون کی بحالی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف دوحہ پہنچ گئے،پرتپاک استقبال

وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ قطر کے سلسلے میں دوحہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ قطر کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور سلطان بن سعد المریخی نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا جبکہ قطری مسلح افواج کے چاک و چوبند دستے نے معزز مہمان کو سلامی بھی پیش کی۔ وزیرِ اعظم کی آمد …

Read More »