پی سی بی نے ایبٹ آباد شہر میں کرکٹ گراؤنڈ بنانے کا معاہدہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان ہائی پرفارمنس کرکٹ سنٹر کے قیام کے لیے 25 سالہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے۔ معاہدے کے مطابق ایبٹ آباد یونیورسٹی اپنے کیمپس میں …
Read More »کھیل
فیفا ورلڈکپ سے اخراج کے بعد نسلی تعصب،ڈچ فٹبال فیڈریشن کا قانونی کارروائی کا فیصلہ
فیفا ورلڈکپ 2026 سے اخراج کے بعد کھلاڑیوں کو نسلی تعصب کا نشانہ بنائے جانے پر نیدرلینڈز فٹبال فیڈریشن نے قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مراکش کے ہاتھوں شکست کے بعد نیدرلینڈز کے سیاہ فام کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پر نسلی تعصب پر مبنی پیغامات کا سامنا کرنا پڑا جس پر ڈچ فٹبال فیڈریشن نے سرکاری …
Read More »ارجنٹینا نے کیپ ورڈی کودلچسپ مقابلے میں تین دو سے شکست دیدی
فٹ بال ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں ارجنٹینا نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں شریک کیپ ورڈی کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں تین دو کے اسکور سے شکست دے دی۔ کیپ ورڈی نے میچ میں دو مرتبہ خسارے میں جانے کے باوجود میچ برابر کیا، میچ میں پہلے ارجنٹینا نے میسی کے گول کی بدولت …
Read More »فیفا ورلڈکپ:مصر کے ہیڈ کوچ نے فتح فلسطین کے نام کردی
مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 2-4 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔ مقررہ وقت اور اضافی وقت کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 سے برابر تھا جس کے بعد فیصلہ پنالٹیز پر ہوا۔ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں حسام عبدالمجید …
Read More »پاکستان کے سید بلال آغا نے باڈی بلڈنگ کی دنیا میں قومی پرچم بلند کر دیا
بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی تن ساز سید بلال آغا نے بھوٹان میں منعقدہ ساوتھ ایشیا باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ سید بلال آغا نے فائنل مقابلے میں بہترین جسمانی ساخت، فٹنس اور پرفارمنس کی بدولت حریفوں کو پیچھے چھوڑتے …
Read More »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا
لندن:آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو لارڈز کے میدان میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ اوول کے میدان میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا …
Read More »فیفا ورلڈکپ: بچے کو سیلفی لینے سے روکنے پر مصر کے ٹیم مینجر اور امریکی اہلکار میں تلخ کلامی
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے چند گھنٹے قبل امریکی شہر ڈیلاس میں مصر کی قومی ٹیم کے ہوٹل کے باہر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بچے کو مصری کھلاڑیوں کے ساتھ تصویر بنوانے سے روکنے پر امریکی سیکیورٹی اہلکار اور ٹیم حکام کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ رپورٹس کے مطابق …
Read More »فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کی پنالٹی سے قبل’ بسم اللہ‘ پڑھنے کی ویڈیو وائرل
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں پرتگال اور کروشیا کے درمیان کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے۔ ایک وائرل ویڈیو میں ایسا دکھائی دیتا ہے کہ پنالٹی لینے سے چند لمحے قبل رونالڈو نے آہستہ آواز میں “بسم اللہ” کہا۔ یہ کلپ مختلف سوشل …
Read More »فیفا ورلڈکپ:امریکا میں ارجنٹائن ٹیم کی سخت تلاشی، میسی حیران پریشان ہنستے رہے
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران امریکا میں بعض اسٹار کھلاڑیوں سمیت مختلف ٹیموں کی مجرمانہ انداز میں تلاشی پر سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ امریکا کے مختلف ایئرپورٹس کی کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس میں سینیگال، ازبکستان اور جرمن ٹیم کو سخت تلاشی کے عمل سے گزرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اس کے علاوہ عراق اور ایران کی ٹیم کو …
Read More »جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر ، پی سی بی اور سعودی کرکٹ فیڈریشن میں ایم او یو پر دستخط
سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر ، کرکٹ کے فروغ اور باہمی تعاون بڑھانے کیلئے اسٹریٹجک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین سعودی کرکٹ شہزادہ سعود بن مشعل بن محمد آل سعود نے ایم او یو پر دستخط کیے۔ ترجمان سعودی کرکٹ کے مطابق …
Read More »
THE PUBLIC POST