پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قومی وائٹ بال ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میک ڈرموٹ کے استعفیٰ کی وجہ گھریلو مصروفیات ہوسکتی ہیں۔ شین میک ڈرموٹ نے اپنے دورِ ذمہ داری میں پاکستان کی فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا …
Read More »کھیل
فیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، مصر کی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
فیفا ورلڈکپ میں اپنی تاریخ کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مصر کی قومی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر ہزاروں مداحوں نے والہانہ استقبال کیا۔ قومی پرچم لہراتے، ترانے گاتے اور تعریفی بینرز اٹھائے شائقین شمالی ساحلی شہر العلمین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ٹیم کے استقبال کے لیے جمع ہوئے۔ ورلڈکپ میں مصر نے پہلی مرتبہ میچ جیتنے …
Read More »رمیز راجہ کی شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر انتظامیہ پر کڑی تنقید
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے پر موجودہ انتظامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔ رمیز راجہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کپتان کی تبدیلی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے شان مسعود کو معمولی سکواڈ کا کپتان بنا کر قربانی …
Read More »فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے
فرانس کے اسٹار فٹبالر کائلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں مراکش کے خلاف شاندار گول کرکے ایک اور تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے میچ کے 60ویں منٹ میں گول اسکور کیا اور اس کے ساتھ ہی ورلڈکپ کی تاریخ میں تیز ترین 20 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ 27 سالہ ایمباپے نے …
Read More »میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ نے امریکا میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا راؤنڈ آف 16 کا سنسنی خیز مقابلہ امریکا کی ٹی وی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا فٹبال میچ بن گیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق اس میچ کو امریکا میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 48 لاکھ افراد نے دیکھا، جس کے ساتھ اس …
Read More »تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھارتی ٹیم 76 رنز پر ڈھیر، 125 رنز سے شکست
لندن: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کے خلاف بھارتی ٹیم صرف 76 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پانچ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو دو صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ناٹنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پہلے انگلینڈ نے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 201 رنز سکور کئے، اوپنر فل سالٹ نے 70 رنز 44 گیندوں …
Read More »فیفا ورلڈکپ: ارجنٹینا کے حق میں متنازع فیصلے،فیفا کا دوہرا معیار تنقید کی زد میں
فیفا ورلڈکپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میں مصر اور ارجنٹینا کے درمیان میچ متنازع صورتحال اختیار کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق سنسنی خیز مقابلے میں دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے مصر کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دوسرے ہاف کے آدھے سے زیادہ وقت تک مصر کو 0-2 کی برتری حاصل تھی تاہم ارجنٹینا نے …
Read More »فیفا ورلڈکپ: امریکا اور پرتگال کی ناکامی کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں بڑی کمی
فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے سے قبل امریکا اور پرتگال کی ٹورنامنٹ سے رخصتی نے ٹکٹوں کی ثانوی مارکیٹ پر نمایاں اثر ڈالا ہے جہاں کئی اہم میچوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں نصف سے بھی کم ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس میں جمعہ کو ہونے والے کوارٹر فائنل کے سب سے سستے ٹکٹ کی قیمت …
Read More »نوواک جوکووچ نے ومبلڈن کی تاریخ کا طویل ترین کوارٹر فائنل جیت لیا
سربیا کے تجربہ کار ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن کی تاریخ کا طویل ترین کوارٹر فائنل جیت لیا۔ نوواک جوکووچ نے کینیڈا کے تھرڈ سیڈ فیلکس اوجر-الیاسیم کو پانچ گھنٹے 15 منٹ تک جاری رہنے والے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ 39 سالہ جوکووچ نے سخت مقابلے میں 6-7، 6-3، 3-6، …
Read More »بابر اعظم کو مشاورت اور رضامندی کے بعد قیادت سونپی گئی ہے، سرفراز احمد
پاکستان ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو مشاورت اور رضامندی کے بعد قیادت سونپی گئی ہے۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں اچھا پرفارم …
Read More »
THE PUBLIC POST