پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 70 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جس پر پشاور زلمی نے 20 اوورز میں 221 رنز اسکور …
Read More »کھیل
چین:ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی پہلوانوں کی شاندار کارکردگی
چین کے شہر ثانیہ میں جاری ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی ریسلرز نے نمایاں کارکردگی دکھاتے ہوئے کم از کم دو میڈلز یقینی بنا لیے ہیں۔ انعام بٹ اور اسد اللہ فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ 80 کلوگرام کیٹیگری میں اسد اللہ نے کوارٹر فائنل میں بھارت جبکہ سیمی فائنل میں میزبان چین کے حریف …
Read More »کراچی کے رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے
کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی، وہ آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے۔ آئرن مین چیلنج انڈیورنس اسپورٹس کے سخت ترین مقابلوں میں سے ایک ہے، آئرن مین میں ایتھلیٹ 42.2 کلو میٹر دوڑ 180 کلو میٹر ساِئیکلنگ اور 3.8 سوئمنگ کرتے ہیں۔ رایان ملک …
Read More »پی ایس ایل 11 کے فائنل کے لیےآن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع
پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔ فائنل میچ کے فزیکل ٹکٹس کل صبح سے نامزد کوریئر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے، جبکہ ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت 27 اپریل سے جاری ہے۔ فائنل کے لیے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 1500 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ …
Read More »پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ آنے کی اجازت مل گئی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میں تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بتایا ہے کہ میں نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دینے کی درخواست کی تھی۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم بھی …
Read More »کراچی کی سڑکیں کب بنیں گی؟قومی ویمن کپتان بھی شہر کی ابتر صورتحال سے پریشان
کراچی: شہر قائد میں سڑکوں کی خستہ حالی نے نہ صرف عام شہریوں بلکہ قومی اسٹارز کو بھی پریشان کردیا ہے۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے بھی کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر اپنی تشویش کا اظہار کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں فاطمہ ثناء کو سماجی رہنما ظفر عباس سے یہ سوال کرتے …
Read More »فیفا ورلڈکپ 2026: کیا ایران کی جگہ اٹلی کو شامل کیا جارہا ہے؟
ایران کی ورلڈکپ 2026 میں شرکت پر امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی کے باعث غیر یقینی صورتحال ضرور موجود ہے تاہم فیفا حکام نے اس امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیفا نے واضح کر دیا ہے کہ وہ آئندہ ورلڈ کپ میں ایران کی جگہ اٹلی کو شامل کرنے کا …
Read More »انگلش فٹبالر نے مشہور کرکٹ فرنچائز کے حصص خرید لیے
معروف انگلش فٹبالر جوڈ بیلنگھم نے دی ہنڈریڈ فرنچائز کی ٹیم برمنگھم فینکس میں 10 لاکھ پاؤنڈ مالیت کے حصص خرید لیے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سرمایہ کاری کمپنی نائٹ ہیڈ کیپیٹل، جو برمنگھم سٹی ایف سی کی مالک بھی ہے، گزشتہ برس 49 فیصد حصص خرید کر واروک شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ساتھ شراکت دار بن گئی تھی۔ …
Read More »واپڈا کی بجلی استعمال نہیں کرتے،رات میں میچز کروانے کیخلاف درخواست پر پی سی بی کا جواب
ملک بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث پی ایس ایل میچز رات کو فلڈ لائٹ میں منعقد کروانے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رات کے وقت پی ایس ایل میچز فلڈ لائٹ میں منعقد کروانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے شہری اشبا کامران کی درخواست …
Read More »قومی کراٹے اسٹار ٹریفک حادثے میں جاں بحق
قومی کراٹے اسٹار کھلاڑی ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جاں بحق ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار18 سالہ آرزو دختر حیدر علی کوئٹہ میں حادثے کا شکار ہو گئی تھیں۔ غلام علی ہزارہ اسپورٹس کمپلیکس، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی آرزو قومی مقابلوں میں بلوچستان کی نمائندگی کرتی تھیں۔ آرزومقامی کراٹے چیمپئن شپ میں …
Read More »
THE PUBLIC POST