لاہور:پاکستان کرکٹ میں تیز رفتار فاسٹ بولرز کی روایت کو آگے بڑھانے کے لیے جھنگ سے ایک باصلاحیت نوجوان سامنے آگیا ہے۔ قیوم خان نے تقریباً 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ پی سی بی نے نوجوان فاسٹ بولر کو خصوصی تربیت کے لیے لاہور …
Read More »کھیل
پاکستانی ویمن سائیکلسٹ جاپان میں ملک کی نمائندگی کریں گی
لاہور: پاکستان کی ماسٹر سائیکلسٹ رابعہ غریب جاپان میں ہونے والی یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔ یو سی آئی گراں فونڈو ورلڈ چیمپئن شپ 2026 جاپان کے شہر نیسیکو میں 26 سے 30 اگست تک منعقد ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی …
Read More »لارڈز ٹیسٹ: پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لارڈز میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس بارش کے دو بار تاخیر کا شکار ہوا جبکہ دن بھر وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بابر اعظم کا پہلے بولنگ کرنے کے فیصلے پر کہنا تھا کہ اوور کاسٹ …
Read More »ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس
ویمنز ایشیاءکپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران ویمنز کرکٹرز نے منفرد پرفارمنس پیش کی۔ ایشیاء کپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے ڈانس اور مختلف اسٹائل سے سماں باندھ دیا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی فوٹو سیشن میں حصہ لیا جبکہ سری لنکا، یو اے ای اور تھائی لینڈ کی ٹیم کی کھلاڑیوں نے مختلف دھنوں …
Read More »پاکستانی باکسر عثمان وزیر نےاپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا
پاکستان کے نامور پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان وزیر نے بتایا کہ وہ اپنی اگلی فائٹ 26 ستمبر کو انڈونیشیا کے باکسر ایری آگسٹن کے خلاف تھائی لینڈ میں لڑیں گے۔ عثمان وزیر نے کہا کہ مجھے کور کمانڈر پشاور اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان …
Read More »لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ پر نفسیاتی برتری کیوں حاصل ہوگی؟
ہیڈنگلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے باجود لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ پر نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔ پاکستان ٹیم کی حالیہ کارکردگی کو دیکھا جائے تو شکست یقینی نظر آتی ہے لیکن 8 سال بعد لندن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی قومی ٹیم کو ماضی کی کامیابیاں کچھ حوصلہ ضرور دیں گی۔ پاکستان ٹیم دورہ انگلینڈ میں سیریز …
Read More »پاکستان کو ویمنز ایشیا کپ سے قبل دھچکا،نجیہہ علوی انجری کے باعث باہر
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر نجیہہ علوی گھٹنے کی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئی ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نجیہہ نے بائیں گھٹنے کے پچھلے حصے میں درد کی شکایت کی تھی۔ اسکینز میں ممکنہ انجری کی نشاندہی ہوئی جس کے بعد میڈیکل ٹیم نے انہیں بحالی کے پروگرام پر …
Read More »جیسوال اور فرنینڈو کو لڑائی کرنا مہنگا پڑگیا، آئی سی سی نے سزا سنادی
بھارتی بیٹر یشسوی جیسوال اور سری لنکن فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو کو کولمبو میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران ہونے والے تلخ واقعے پر آئی سی سی نے سزا سنادی۔ دونوں کھلاڑیوں کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.12 کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا، جو میچ کے دوران کسی کھلاڑی یا دیگر فرد سے نامناسب …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح،بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں نیچے دھکیل دیا
بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلادیش تین درجے اوپر آ گیا اور تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی۔ سری لنکا بھی بنگلادیش …
Read More »آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
میکے: آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلا دیشی ٹیم کی بیٹنگ لائن اپ مکمل فلاپ ہوگئی اور 34 اوورز کا سامنا کرتے ہوئے پوری ٹیم صرف 64 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد مچل اسٹارک نے تباہ کن باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 10 …
Read More »
THE PUBLIC POST