کھیل

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ: بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا

ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ میں بنگلادیش نے پاکستان سے اپنی شکست کا بدلہ لے لیا۔ بنکاک میں کھیلے جارہے ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ 2026 میں بنگلادیش نے پاکستان کو تختہ مشق بناتے ہوئے 1-9 سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کے تحت 7 ممالک کے درمیان جاری ساف ویمنز فٹسال چیمپئن شپ …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پربنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی صورت میں بنگلادیش کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو 325 کروڑ ٹکا کا نقصان ہوگا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو سالانہ آمدن کی کمائی کے تقریباً 60 فیصد، براڈکاسٹ اور اسپانسر شپ کی مد میں …

Read More »

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی اور تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔ سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ بابر اعظم اور شاہین …

Read More »

پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ

پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کیساتھ سرمایہ کاری …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ:پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کی جانب سے دیا جانے والا 129 رنز کا ہدف 142 گیند پہلے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سمیر منہاس نے 74 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، احمد حسین نے 24 …

Read More »

بنگلہ دیش کی جگہ ورلڈ کپ میں کون سی ٹیم شامل کی جائے گی؟

کراچی: بنگلہ دیش نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے اس کی جگہ کون سی ٹیم شامل ہوگی؟ آئی سی سی کی جانب سے گزشتہ روز بنگلہ دیش کی اپنے ورلڈ کپ میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد آج بنگلہ دیش نے حتمی طور …

Read More »

بنگلادیش اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان

ڈھاکا: سیکیورٹی خدشات کے باعث بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی۔ آج بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا اجلاس ڈھاکا میں ہوا جس میں کرکٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا کو فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے مشیر کھیل نے بتایا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ …

Read More »

پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کےبائیکاٹ کا امکان

لاہور: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے شرکت نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کی جانب سے بھی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کر سکتا ہے۔ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ …

Read More »

3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

عالمی چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناتجربے کار رانا عرفان کو تین کے مقابلے میں چھ فریمز سے شکست دیکر نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی نے فاتح محمد آصف کو ساڑھے تین لاکھ اور خوبصورت ٹرافی جبکہ …

Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ نئی ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت نہ جانے کی صورت میں بنگلادیش کی جگہ ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ٹی20 ورلڈ کپ کےلیے بھارت نے جانے کے معاملے پر آئی سی سی نے فیصلہ کرلیا۔ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے بورڈ …

Read More »