کھیل

سہ ملکی سیریز:لوئر آرڈر کی شاندار بیٹنگ،پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 303رنز کا ہدف

پاکستان نے سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان کی پہلی وکٹ صفر کے اسکور پر ہی گر گئی جب فخر زمان بغیر کوئی رن بنائے گس ایٹکنسن …

Read More »

سنچری کے بعد منفرد جشن میں کس کیلیے پیغام پوشیدہ تھا؟ سلمان علی آغا نے بتا دیا

پاکستانی بیٹر سلمان علی آغا نے سری لنکا کے خلاف شاندار سنچری بنا کر انٹرنیشنل کرکٹ میں زبردست واپسی کی تاہم ان کے منفرد انداز میں جشن منانے نے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔ کئی لوگوں نے خیال ظاہر کیا کہ شاید آغا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی کپتانی سے محرومی اور ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد ناقدین …

Read More »

آئی ایم سی اوور 40کرکٹ ورلڈکپ:پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گیانا میں جاری ایونٹ کے نویں میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارتی ٹیم 34.3 اوورز میں 143 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مرتضیٰ علی نے 48 اور امیت مشرا …

Read More »

ماہنور علی آل اسٹار جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستان کی ماہنور علی مائلو آل اسٹار جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہ نور علی نے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں 3 سیڈ شیہان یانگ کو 0-3 سے ہرا کر ٹائٹل پر نظریں مرکوز کردیں۔ ماہ نور علی کا اتوار …

Read More »

اسپین کا اسلاموفوبک نعروں پر فیفا کی سزا کیخلاف عالمی ثالثی عدالت سے رجوع

اسپین فٹبال فیڈریشن نے مصر کے خلاف دوستانہ میچ کے دوران مسلمان مخالف نعروں پر عائد پابندیوں کے خلاف فیفا کی اپیل مسترد ہونے کے بعد کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت (سی اے ایس) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیفا نے اسپینش فٹبال فیڈریشن پر 20 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا تھا، …

Read More »

جھنگ جیپ ریلی:پیراشوٹ میں آگ لگنے سے پیرا گلائیڈر جاں بحق

ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران پیراشوٹ میں آگ لگنے سے پیراگلائیڈر جاں بحق جبکہ 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پیراگلائیڈر کا پیراشوٹ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔ واقعے میں زخمی ہونے والے لڑکے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Read More »

کوالالمپور:پاکستان کی ماہ نور علی نے جونیئر اسکواش اوپن چیمپئن شپ میں بھارتی کھلاڑی کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان کی ویمن اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے دنیا کی پہلی ڈائمنڈ کیٹیگری جونیئر اوپن چیمپئن شپ میں بھارت کی سیڈ 5 دیویانشی جین کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز میں سب سے بڑی بہن ماہ نور علی نے کوالالمپور کے نیشنل اسکواش سینٹر …

Read More »

ایشین کپ 2027ء کی تیاریاں شیڈول کے مطابق جاری ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ 2027ء ایشین کپ کی تیاریاں طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ کی مقامی آرگنائزنگ کمیٹی کا کہنا ہے کہ حالیہ حملوں کے باوجود 2027ء میں ہونے والے ایشین کپ کی تیاریاں مقررہ شیڈول کے مطابق جاری ہیں۔ کمیٹی کے مطابق ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لیے کھیلوں کے مقامات سمیت دیگر سہولتیں اور …

Read More »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: انگلینڈ کی ون ڈے ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا۔پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سہ ملکی سیریز 18 اکتوبر سے شروع ہوگی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مقامی ہوٹل پہنچ گئی، انگلش ٹیم کل بروز ہفتہ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم …

Read More »

رونالڈو کا سعودی عرب سے اظہارِ یکجہتی،فتح کے بعد سبز مفلر گلے میں ڈال لیا

سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر نے ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ میں ازبکستان کے کلب نیفتچی فرغانہ کو 1-3 سے شکست دے دی۔ میچ کے بعد النصر کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے سبز سعودی مفلر گلے میں ڈال کر سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار کیا جسے مقامی شائقین اور میڈیا کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ ریاض میں …

Read More »