پاکستان انڈر 19 نے عثمان خان اور کپتان فرحان یوسف کی شاندار سنچریوں اور محمد سیام کی 4 وکٹوں کی بدولت پہلے ون ڈے میں انگلینڈ انڈر 19 کو 177 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 4 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی، دوسرا میچ 12 ستمبر کو گلڈفورڈ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے پہلے …
Read More »کھیل
برمنگھم ٹیسٹ: انگلینڈ کا بولنگ کا فیصلہ: پاکستانی اسکواڈ میں 4 تبدیلیاں، 3 کا ڈیبیو
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ کو سیریز میں پہلے ہی دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے جہاں اس نے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 103 …
Read More »وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے سابقہ کپتان اور رہنما کو بہت یاد کرتے ہیں۔ ایک غیر ملکی میڈیا ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم نے بتایا کہ گزشتہ تین برس سے عمران خان سے ان کی …
Read More »ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ ویمنز کو 72 رنز سے ہراکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 143 رنز بنائے۔ شوال ذوالفقار 47 اور عائشہ ظفر 26 رنز بناکر نمایاں رہیں ۔ کپتان فاطمہ ثنا نے 24 …
Read More »حسن علی کی اہلیہ کی شادی شدہ مردوں سے افیئر چلانے والی خواتین پر تنقید، مبہم پوسٹ نے ہلچل مچا دی
پاکستانی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ خان کی معنی خیز انسٹا اسٹوری نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر سامعہ خان نے کسی کا نام لیے بغیر ایسی خواتین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جو کسی شادی شدہ شخص سے تعلقات قائم کر لیتی ہیں۔ انہوں نے …
Read More »ڈوپ ٹیسٹ مثبت، انعام بٹ کیخلاف کارروائی کا امکان
پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق انعام بٹ نے بینائی سے متعلق ایک دوا استعمال کی تھی، تاہم ایشین بیچ گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ سے قبل اس دوا کے استعمال کے بارے میں آگاہ نہیں کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انعام …
Read More »پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈے پکڑ کر 1 منٹ میں 340 پنچز لگا کر گینیز بک میں ریکارڈ درج کرا دیا۔ اس پہلے یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی دبیاجیوتی سرکار کا 1 منٹ میں331 پنچز کا تھا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کی مارشل آرٹسٹ فاطمہ کا اسٹریچنگ کیٹیگری میں …
Read More »ویمنز ایشیا کپ: کپتان فاطمہ ثناء پر آئی سی سی نے جرمانہ عائد کردیا
لاہور:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء پر جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے دوران بھارتی کھلاڑی شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب جانے کا اشارہ کیا تھا۔ آئی سی سی نے فاطمہ ثناء کے خلاف …
Read More »سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو اچانک کوچنگ سے ہٹائے جانے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہوگیا۔ معروف اسپورٹس صحافی عبدالماجد بھٹی کے مطابق بہت سے صحافیوں نے یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ کھلاڑیوں سمیت سرفراز احمد اور عمر گل کو واپس کیوں بھیجا گیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سرفراز احمد کو عاقب …
Read More »سرفراز اور عمر گل کو ہٹائے جانے پر راشد لطیف نے عاقب جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سابق کپتان راشد لطیف نے ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو ہٹائے جانے پر عاقب جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر راشد لطیف نے عاقب جاوید کا ایک بیان شیئر کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کپتان کو کچھ مخصوص پلیئرز کو …
Read More »
THE PUBLIC POST