کراچی(پبلک پوسٹ)ایک دہائی کے بعد چیمپئنز لیگ ٹی 20 کی واپسی کی راہ ہموار ہوگئی۔ آئی سی سی نے سنگاپور میں سالانہ کانفرنس کے دوران عالمی فرنچائز ٹورنامنٹ کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی، ایونٹ ستمبر 2026 میں منعقد ہوسکتا، آئی پی ایل اور پی ایس ایل کی ٹیمیں آئندہ برس ستمبرمیں مقابلہ ہوسکتا ہے تاہم اس کے معاملات …
Read More »کھیل
اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں شاہد آفریدی سے ملاقات، بھارت میں ہنگامہ مچ گیا
سوشل میڈیا پر پاکستان کے کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی اور بھارتی اداکار اجے دیوگن کی اسٹیڈیم میں ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اجے دیوگن شاہد آفریدی سے گرم جوشی سے ملاقات کر رہے ہیں اور خوش مزاجی سے گفتگو کر رہے ہیں۔ جس پر بھارتی انتہا پسندوں نے شدید ردعمل …
Read More »حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے؛ ویسٹ انڈیز سیریز کےلیے تیار
پاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف نے ہیمسٹرنگ انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد باقاعدہ بولنگ کا آغاز کردیا ہے۔ لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری اپنی تربیت کے دوران حارث رؤف نے دس دن کے آرام کے بعد دوبارہ کرکٹ بال کو رن اپ سے روانہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ امریکی میجر لیگ …
Read More »بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت تاریخ رقم کرنے کے قریب صرف 101 رنزکی دوری پر
بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت تاریخ رقم کرنے کے قریب ہیں جس کیلئے انہیں صرف 101 رنز درکار ہیں۔ رشبھ پنت انگلینڈ سے جاری سیریز میں عمدہ فارم میں ہیں، انہوں نے اب تک 3 میچزمیں 2 سنچریوں اور 2 نصف سنچریوں کی مدد سے 425 رنز جوڑے ہیں، اگر وہ چوتھے ٹیسٹ میں مزید 101 رنز بنا لیتے …
Read More »سلو اوور ریٹ کی سزا صرف انگلینڈ کو دینے پر مائیکل وان کا سخت ردعمل
کراچی(پبلک پوسٹ)سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی کی جانب سے سلو اوور ریٹ پر ملکی ٹیم کو سزا اور پوائنٹس کٹوتی پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لارڈز میں بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں انتہائی سست اوور ریٹ پر صرف انگلینڈ کو ہی سزا کیوں …
Read More »ڈیوڈ لائیڈ نے جسپریت بمرا کو بھارت کےلیے ’’بدقسمت‘‘ قرار دے دیا
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کے بارے میں سابق انگلش کرکٹر ڈیوڈ لائیڈ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بمرا جب بھارتی ٹیم کا حصہ ہوتے ہیں تو ٹیم زیادہ میچز ہارتی ہے، حالانکہ وہ دنیا کے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں۔ یہ بیان انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے …
Read More »ویرات کوہلی سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی درخواست، بھارت کو ٹیم میں خلا محسوس ہونے لگا
لندن ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارت کو پانچ میچز کی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کے خسارے کا سامنا ہے، اور اسی دوران سابق بھارتی آل راؤنڈر اور ورلڈ کپ فاتح مدن لال نے ویرات کوہلی سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل کر دی ہے۔ مدن لال کا کہنا ہے کہ ویرات کوہلی کو اپنی ریٹائرمنٹ …
Read More »انگلینڈ سے شکست،بھارتی کرکٹ بورڈ کو روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی
بھارتی کرکٹ ٹیم کی غیر مستحکم کارکردگی کے بعد بی سی سی آئی کو ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی یاد ستانے لگی ہے۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے اعتراف کیا ہے کہ ٹیم انڈیا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کی غیر موجودگی واضح محسوس کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا …
Read More »کیا ارشد ندیم کو اعلان کردہ تمام انعامات ملے؟ اولمپک چیمپیئن نے سچ بتا دیا
جیولین تھرور ارشد ندیم پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد انعامات کے اعلانات سے متعلق حقائق سامنے لے آئے۔ ارشد ندیم نے پریس اولمپکس کے فائنل میں 92.97 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کا نام روشن کیا تھا جبکہ ان کے مدمقابل بھارتی اولمپک نیرج چوپڑا شکست کھا گئے تھے۔ اولمپکس میں شاندار فتح کے بعد وفاقی …
Read More »آسٹریلیا سے شرمناک شکست؛ ویسٹ انڈیز بورڈ نے سابق عظیم کرکٹرز کی ہنگامی میٹنگ بلا لی
کراچی(پبلک پوسٹ)آسٹریلیا سے ٹیسٹ میں شرمناک شکست پر کرکٹ ویسٹ انڈیز نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ہنگامی میٹنگ طلب کرلی، جس میں خطے کے سابق عظیم کھلاڑی مدعو کیے جائیں گے۔ ڈبلیو سی اے کے صدر کشور شالو نے جمیکا میں 27 رنز پر ڈھیر ہوکر سیریز میں 0-3 سے ناکامی کے بعد سوچ بچار شروع کر دیا، ہنگامی میٹنگ …
Read More »
THE PUBLIC POST