کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیاء کپ 2025ء کی فکر ستانے لگی

بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایشیاء کپ 2025ء کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی سلیکٹرز ایشیاء کپ کے لیے مضبوط ترین اسکواڈ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیاء کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کر دیا۔ ایشیا کپ کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو …

Read More »

جولائی 2025 کیلئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعلان

کراچی:آئی سی سی نے جولائی 2025 کیلئے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل کو جولائی کا پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔ 25 سالہ گل نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار بیٹنگ سے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ تین ٹیسٹ میچز میں انہوں نے 754 رنز 75 کی اوسط سے …

Read More »

بھارتی نوجوان کو اچانک کوہلی اور ڈی ویلیئرز کی فون کالز آنے لگیں

کراچی(پبلک پوسٹ)بھارتی ضلع گاریابند چھتیس گڑھ کے ماڈا گاؤں کے نوجوان منیش باسی کو اچانک ویرات کوہلی اور اے بی ڈی ویلیئرز جیسے کرکٹ اسٹارز کی فون کالز آنے لگیں۔ کسان گجیندر باسی کے بیٹے منیش نے اپنے گاؤں سے 8 کلومیٹر دور دیوبھوگ کی ایک موبائل شاپ سے جیو کمپنی کا نیا سم کارڈ لیا، منیش اور ان کے …

Read More »

روہت شرما کی نئی لگژری کار کی قیمت کتنی ہے؟ 3105  نمبر کا انتخاب کیوں کیا؟

کراچی(پبلک پوسٹ)بھارتی کپتان روہت شرما کی نئی لگژری کار کی قیمت اور منفرد نمبر پلیٹ کی کہانی سامنے آگئی۔ روہت شرما نے حال ہی میں ممبئی میں سرخ رنگ کی لیمبورگینی یورس ایس ای خریدی ہے جس کی قیمت تقریباً 4 کروڑ 57 لاکھ روپے (ایکس شو روم) بتائی جارہی ہے۔ روہت کی نئی کار کی نمبر پلیٹ “3015” نے …

Read More »

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی تنزلی

کراچی(پبلک پوسٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری نئی او ڈی آئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے گر کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے 4,009 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوتھی …

Read More »

مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

مانچسٹر(پبلک پوسٹ)مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ مانچسٹر پولیس کا کہنا ہے کہ 4 اگست کو جنسی زیادتی کی شکایت موصول ہوئی تھی جب کہ یہ واقعہ مبینہ طور پر 23 جولائی کو مانچسٹر کی حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق اس الزام میں 24 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا گیا، تاہم تحقیقات …

Read More »

پی ایس ایل کی مقبول ہر جگہ چرچے ، بی بی سی نے دلچسپ لیگ قرار دیدیا

کراچی(پبلک پوسٹ)برطانوی نشریاتی ادارے نے پی ایس ایل کو دنیا کی دوسری سب سے زیادہ تفریح فراہم کرنے والی لیگ قرار دے دیا۔ بی بی سی اسپورٹس کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) عالمی درجہ بندی میں صرف انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے پیچھے ہے۔ بی بی سی اسپورٹس نے کرکٹ اینالیسس ’’فرم …

Read More »

انگلش ون ڈے کپ میں امام الحق نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔

انگلش ون ڈے کپ میں امام الحق نے شاندار سنچری اسکور کی ہے۔ امام الحق نے یارکشارکی جانب سے نارتھمپٹن شائر کے خلاف سنچری اسکور کی۔ پاکستانی کرکٹر امام الحق نے 130 گیندوں پر 159 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 20 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

Read More »

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز میں بابراعظم کون سے بڑے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں؟

کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم ایک روزہ کرکٹ میں دو اہم سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے جمعہ کو برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں کھیلا جائے گا۔ 30 سالہ بابراعظم اس وقت لیجنڈری اوپنر سعید انور کا ایک روزہ میچز میں سب …

Read More »

سابق کپتان نے ناقص سلیکشن فیصلے اور کمزورڈومیسٹک نظام کو بڑی وجوہات قرار دیا

کراچی(پبلک پوسٹ)سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی گرتی ہوئی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی بڑی وجوہات ناقص سلیکشن فیصلے اور کمزور ڈومیسٹک نظام کو قرار دیا ہے۔ مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو بغیر مناسب تجربے کے قومی ٹیم میں …

Read More »