لاہور: جنوبی افریقہ کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مائیکل سمتھ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مائیکل سمتھ کی تقرری کی تصدیق کر دی، مائیکل سمتھ ریڈ بال اور وائٹ بال ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے، 46 سالہ مائیکل سمتھ کو 2 سال کیلئے بیٹنگ کوچ مقرر …
Read More »کھیل
کامن ویلتھ گیمز؛ پاکستانی باکسر قدرت اللہ پراسرار طور پر گلاسکو سے لاپتا
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باکسر قدرت اللہ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے قومی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہ پہنچ سکے، جبکہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ان کی روپوشی کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق باکسر قدرت اللہ وطن واپسی کے لیے روانگی سے تقریباً چھ گھنٹے قبل اچانک لاپتا ہوگئے۔ ٹیم …
Read More »امریکی کرکٹر میچ فکسنگ کیس میں8 سال کیلئے معطل
امریکا سے تعلق رکھنے والے کرکٹر اکھلیش ریڈی پر میچ فکسنگ سے متعلق الزامات ثابت ہونے پر آٹھ سال کے لیے معطل کردیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 26 سالہ اکھلیش ریڈی پر آٹھ سال کی پابندی عائد کردی ہے اکھلیش ریڈی کے خلاف گزشتہ برس نومبر میں ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کے دوران انسدادِ بدعنوانی ضابطے …
Read More »محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟بابر اعظم نے وجہ بتادی
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی سلیکشن نے کرکٹ حلقوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں تاہم سب سے زیادہ توجہ محمد عباس کی عدم شمولیت نے حاصل کی۔ پہلے ٹیسٹ کے بہترین بولر محمد عباس کو پلیئنگ الیون سے باہر کرنے پر قومی ٹیم …
Read More »کامن ویلتھ گیمز، جیولن تھرو فائنل میں ارشد ندیم گولڈ میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے
کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ایتھلیٹ ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور اگلے مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔ گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل قرار پائی۔ ان کی دوسری تھرو 77.41 میٹر اور تیسری …
Read More »کامن ویلتھ گیمز؛پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، سیمی فائنل میں انھیں کینیڈا کی باکسر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر ماریا نے شکست دے دی۔ ویمن کی 60 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر …
Read More »ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست
دمبولا: سری لنکا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر …
Read More »دوسری اننگز میں مسلسل ناکامیاں،قومی ٹیسٹ ٹیم کا مستقبل خطرے میں
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی شکست نے ایک بار پھر دوسری اننگز میں بیٹنگ کی سنگین خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ پہلی اننگز میں 63 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلنے والے امام الحق دوسری اننگز میں صرف چند گیندیں ہی کھیل سکے اور کیمار روچ کی شارٹ آف لینتھ گیند پر غیر ضروری …
Read More »کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم نے جیولین تھرو کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
گاسکو: قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں پہنچ گئے جبکہ قومی اتھلیٹ محمد یاسر سلطان فائنل میں جگہ نہ بنا سکے۔ قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹاپ 12 اتھلیٹ میں جگہ بنا لی، گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولین تھرو کا فائنل کل ہوگا۔ پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی تھرو …
Read More »پاکستانی پیسرز نے 31 سال بعد منفرد کارنامہ انجام دے دیا
پاکستان کے فاسٹ بولرز نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 31 سال بعد منفرد کارنامہ انجام دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اس میچ میں پاکستان کے فاسٹ بولرز نے ویسٹ انڈیز کی دونوں اننگز میں مجموعی طور پر تمام 20 وکٹیں اپنے نام کیں جو ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے لیے تقریباً تین دہائیوں بعد پہلی بار ممکن …
Read More »
THE PUBLIC POST